English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Decision table Noun ڈیسیژن ٹیبل ۔ خانون میں منقسم کنڈیشنز اور مطلوبہ نتیجے کی ایک فہرست جوہر کنڈیشن کے مظابق ہوتی ہے ۔
Decision theory Adjective وہ ریاضیاتی تکنیکوں کا مجموعہ جو پیش گوئی کی اغلاط کو کم کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔
Decision tree Adjective ایک قسم کا فلو چارٹ جو مشکل فیصلہ سازی کے عمل میں متبادل انتخابات کا خلاصہ پیش کرتا ہے ۔
Decision unanimous متفقہ فیصلہ ۔
Decision unanimous متفقہ فیصلہ ۔
Decisiv battle فیصلہ کن لڑائی ۔
Decisive Noun فیصلہ کن ۔ قطعی ۔ دو ٹوک ۔
Decisive action Verb فیصلہ کن اقدام ۔
Decisive steps فيصلہ کن اقدام ۔ عملی اقدام ۔ قطعی عملی اقدام
Decisively Adverb فیصلہ کُن انداز سے۔ قطعی طور سے۔ حتماً۔
Decisiveness Noun فیصلہ کُن ہونے کی حالت۔ قطعّیت۔ حتمیّت۔
Decisory oath فیصلہ کن حلف ۔
Decistere Noun ڈیسی سٹیئر۔ اعشاری نظام میں ایک مکعب میٹر کے دسویں حصّے کے برابر پیمانہ۔
Decitizenize Verb شہریت کا ازالہ کرنا ۔
Decive دھوکا دینا ۔
Decivilize Verb غیر متمدن بنانا ۔
Deck Noun عرشہ جہاز یا اس کے کسی حصے کی ایک سرے سے دوسرے سرے تک فرش بندی جو اس کے نیچے واقع مکانیت کے لیے پوشش یا چھتر کا کام دیتی ہے ۔
Deck beam
Deck boy Noun عرشہ کو صاف کرنے والا ۔
Deck bridge
Deck cargo Noun بار عرشہ ۔
Deck cargo shipg Adjective بغیر چھت کے عرشہ پر مال ۔
Deck chair Noun عدشہ کرسی ۔ جہاز کرسی ۔
Deck chair Noun عدشہ کرسی ۔ جہاز کرسی ۔
Deck flats Noun کمرے کا ناتمام فرش ۔
Deck floor Noun وہ فرش جو چھت کا بھی کام کرتا ہے ۔
Deck gear shipg Adjective جہاز کے عرشے پر لادنے یا اُتارنے کے لیے مشین ۔
Deck hand Noun ملازم عرشہ۔ وہ ملاح جو ادنی فرائض سرانجام دیتا ہو۔
Deck hand Noun ملازم عرشہ۔ وہ ملاح جو ادنی فرائض سرانجام دیتا ہو۔
Deck house Noun خانہ عرشہ۔ جہاز کے بالائی عرشے پر بنی ہوئی کوٹھڑی۔