English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Deciduous teeth tooth Noun دودھ کے دانت جن کی تعداد ۲۰ ہوتی ہے
Deciduous tooth Noun دودھ کا دانت ۔
Deciduous tree Noun پت جھڑ درخت ۔
Deciduously Adverb برگ ریزی سے۔ بے ثباتی سے۔ عارضی طور پر۔
Deciduousness Noun پت جھڑ۔ برگ ریزی۔ ناپایداری۔
Decigram Noun ڈیسی گرام۔ گرام کے دسویں حصّے کے برابر وزن کا پیمانہ۔
Decil Noun تعشیر ۔
Decile Adjective کل آبادی کا دسواں حصہ ۔
Deciles Noun تعشیر ۔ جِس طرح کِسی پیمانے کو چار حِصّوں میں بانٹنے کو تربیع کہتے ہیں ۔
Deciliter Noun ڈیسی لیٹر۔ لیٹر کے دسویں حصّے کے برابر مائع اشیا کو ناپنے کا پیمانہ۔
Decilitre Noun میٹری مقدار گُنجائش کی اکائی جو ۱ لیٹر کے برابر ہے ۔
Decillion Noun دس پدم سنکھ ۔ ڈیسلین۔
Decillionth Adjective دس پدم سنکھواں۔ ایک ملین کی منفی ۱۰ کی قُوّت سے حاصل شُدہ عدد۔
Decima Noun دسواں حصہ ۔ دہ دیک ۔
Decimal Adjective عشری ، اعشاریہ ، دسواں ۔
Decimal classification Noun کتابوں اور دیگر مطبوعہ مواد کی درجہ بندی کا نظام۔
Decimal coinage Noun اعشاری سکے ۔
Decimal currency اعشاریہ کرنسی ۔ وہ سکے جن کا حساب دس سے لگایا جاتا ہے ۔
Decimal dilution ہومیو پیتھک دوا سازی کا طریقہ ، ایک بوند دوا اور دس بوند الکوحل ۔
Decimal fraction Noun کسر اعشاریہ ۔
Decimal numeration Noun شمار اعشاریہ ۔
Decimal places Noun نقطہ اعشاریہ کے بعد کے اعداد ۔
Decimal places a phrase used to indicte the precision to which a number is expressed in terms of the number of digits retained to the right of the decimal point Phrase اعشاری مقام ، نقطہ اعشاریہ کی داہنی طرف موجود اعداد کی صحیح تعداد کو ظاہر کرنے کے لیے استعمال ہونے والا ایک عام اسلوب ۔
Decimal point Noun نقطہ اشاریہ ہمزہ اعشاریہ اعشاری نظام میں نسب نما کو ظاہر کرنے والا نطقہ ہمزہ ۔
Decimal rotation Noun اعشاری ترقیم ۔
Decimal scale Noun اعشاریہ پیمانہ ۔
Decimal system Noun اعشاری نظام اوزان ۔
Decimalism Noun اعشاریہ نظام یا نظریہ ۔
Decimalist Noun اعشاریہ طریقے کا حامی ۔
Decimalization Noun عشریت سازی ۔ عشریت سازی میں ڈھالنے کا عمل ۔ اعشاری نِظام میں تحویل کرنے کا عمل ۔