English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Decimalize Verb اعشاری نظام میں ڈھالنا تحویل اشاریہ کرنا ۔
Decimally Adverb اعشاری طور پر ۔ اعشاری پیمانے کے مُطابِق ۔ اعشاری نِظام سے متعلق ۔
Decimate Verb دسواں حصہ لینا ۔
Decimated Verb دسواں حصہ لیا ۔
Decimation Noun قتل و غارت ۔ قتل عام ۔
Decimator Noun عشر لینے والا۔ قتل عام کرنے والا۔
Decime Noun ایک فرانسیسی سکہ جو ایک فرینک کے دسویں حصہ کے برابر ہوتا ہے ۔
Decimeter Noun ڈیسی میٹر۔ میٹر کے دسویں حصّے کے برابر پیمانہ۔
Decimetre Noun طول کی پیمائش کی میٹری اکائی ۰۱ء کے برابر ہے ۔
Decimolar Adjective ( کیمیا ) عشر سالئی ۔
Decimole Noun ( موسیقی ) دس سروں کا مجموعہ جس میں اسی قدر وقت لگتا ہے جتنا چار یا آٹھ سروں میں ۔
Decine Noun رقیق آبدار کاربن ۔
Decinormal Adjective ( کیمیا ) عشر معیاری ۔ عشر طبعی ۔
Decinormal solution Noun عشر معیاری حل ۔
Decipara Adjective ایسی عورت جس کو دسویں بار حمل ہو ۔
Decipher Verb مشکل عبادت پڑھنا معے حل کرنا معنی دریافت یا بیان کرنا سمجھنا بد خط کی تحریر کو پڑھنا ۔
Decipherable Adjective قابل تعبیر۔
Deciphered Verb بیان کیا ۔
Decipherer Noun حل کرنے والا ۔ کاشف رموز ۔
Decipherment Noun مرموز عبارت کی تعبیر۔ رمز کشائی۔
Decipium Noun سپریم گروپ کا فرضی کامیاب فلزی عنصر ۔
Decision فیصلہ ۔
Decision binding فیصلہ واجبُ التعمیل ۔
Decision box Noun ڈیسیژن باکس ۔ ایک ہیرے کی شکل کی فلوچارٹ علامت جو ایک زیر غور پروسیس کو شاخ در شاخ تقسیم کرنے کے فیصلے کو ظاہر کرتا ہے ۔
Decision conclusive فیصلہ قطعی ۔
Decision dynamics training Adjective انتظامی اور نموئی تکنیکوں کی تربیت ۔
Decision judicial عدالتی فیصلہ ۔
Decision judicial عدالتی فیصلہ ۔
Decision making Noun فیصلہ سازی ۔
Decision support system Noun ڈیسیژن ستورٹ سسٹم ۔ پروگرامز اور اس سے متعلق ڈیٹا کا ایک ایسا سیٹ جسے تجزیے اور فیصلے کے ساتھ مدد کرنے کے لیے ڈیزائن کیا جاتا ہے ۔