English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Deck house Noun خانہ عرشہ۔ جہاز کے بالائی عرشے پر بنی ہوئی کوٹھڑی۔
Deck light
Deck log Noun جہاز کا روز نامچہ ۔
Deck man
Deck passage
Deck passenger
Deck plate
Deck quoit اسی طرح کا کھیل جو رسی کا چکر یا چھلا پھینک کر عرشہ جہاز پر کھیلتے ہیں ۔
Deck receipt transpt Adjective گودی میں مال رکھنے کی رسید ۔
Deck roof Noun چپٹی چھت جس میں منڈیر کی دیوار نہ ہو ۔
Deck shoe Noun کینوس کا بنا ہوا جوتا ۔
Deck tennis
Decke Noun, Adjective پانی جو دریا کے تَہ پر گرتا ہے ۔ ( ارضیات ) سطح مسطح ۔
Decked Verb آراستہ کیا ۔
Deckel Noun ( کاغذ سازی ) کاغذ بنانے کی کل کا وہ پرزہ جس سے کاغذ کی تختی بنائی جاتی ہے ۔
Decker Verb ( کاغذ سازی ) ماوا کو کاغذ بنانے کی مشین میں دینا ۔
Deckhead Noun جہاز کے کمرے کے اوپر کی چھت ۔
Decking Noun آرائش ۔ عرشہ بندی ۔ عرشہ کے لوازمات ۔
Deckle Noun کاغذ بنانے والی مشین کا پرزہ۔ کاغذ کا بے کٹا کُھردرا کنارا۔
Deckle edge کاغذ کا بے کٹا کھردرا کنارا ۔ ہاتھ سے تیّار شُدہ کاغذ کا کُھردرا کنارا ۔ کاغذ کا کِنارا جو برابر نہ ہو ۔
Deckle edged
Declaim Verb خطاب کرنا ۔
Declaimer Noun خطیب۔ خطابت کرنے والا۔ جوشیلا مُقرر۔
Declamation Noun جوشیلی تقریر۔ خطیبانہ تقریر کا عمل۔
Declamatory Adjective جوشیلی تقریر سے متعلق۔ محض جذباتی۔ خطیبانہ۔
Declaoimed Verb خطاب کیا ۔
Declarable Adjective قابل اقرار۔ قابل اعلان۔
Declarant Noun اِقراری۔ مقّر۔ اِقرار کُنندہ۔
Declaration Noun اِقرار۔ اظہار۔ بیان۔
Declaration and distribution of dividend Adjective اعلان و تقسیم منافع رسدی یہاں منافع رسدی یہاں منافع سے مراد وہ منافع ہے جو کمپنی اپنے حصہ داروں کو تقسیم کرتی ہے ۔