English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Dead soft Adjective بہت نرم ( فولاد ) ۔
Dead sound Adjective مردہ آواز جس میں گونج نہ ہو ۔
Dead sovereign Noun ( تاریخ ) متوفی بادشاہ ۔
Dead space Noun مقام معطل۔ وہ علاقہ جو مصرف میں نہ لایا جاۓ۔
Dead spit Adjective ( روز مرہ ) ہُو بہوُ ۔
Dead spot Noun غیر سرگرم علاقہ ۔ ( ریڈیو ) تاریک مقام ۔
Dead stick Noun غیر متحرک داسر ( ہوائی جہاز کا ) ۔
Dead stock Adjective وہ مال جو فروخت نہ ہو ڈوبن ذخیرہ ۔
Dead stock goods ڈوبن ذخیرہ ۔ بے کار سرمایہ ۔ مال جو بک نہ سکے ۔
Dead stroke Adjective بے باز گشت ضرب لگانے والا ۔
Dead time Noun ( سماجیات ) ضائع شدہ وقت ۔ ( تجارت ) بیکار وقت ۔ بے وجہ عدم استعمال مشین ۔ غیر محسوس وقت ۔
Dead time of counter Noun, Adjective کاونٹر کا غیر موثر وقت ۔
Dead time the time from when an electrical device typically a detector such as a geiger counter receives a stimulus to the time at which it becomes capable of responding to a second stimulus Phrase ڈیڈ ٹائم ، وہ وقت جس پر کوئی برقی آلہ اس وقت کے لیے مہیج وصول کرتا ہے جس پر یہ دوسرے مہیج کے ردعمل کو ظاہر کرنے کے قابل ہو جائے ۔
Dead tired Adjective بہت تھکا ہوا ۔
Dead to Adjective بے حس ۔ بے ذوق ( کسی خاص چیز کی طرف سے ) ۔
Dead to rights
Dead to shame Noun بے شرم ۔ بے حجاب ۔
Dead to the world Noun, Adjective انتہائی گہری نیند یا بےہوشی کی حالت ۔
Dead tongue Noun ایک چھتر دار پودا جس سے زبان مفلوج ہو جاتی ہے ۔ یوروپی شوکران آبی ۔
Dead valley Noun وادی موت ۔
Dead wall Noun دیوار جس میں روزن نہ ہو ۔
Dead wall Noun دیوار جس میں روزن نہ ہو ۔
Dead watch Noun مردہ یا مرنے والے کے پاس شب بیداری ۔ مجرم کی سزائے موت کے پہلے اس کے محافظ ۔ کسی اہم خبر کے منتظر اخباری نمائندوں کی جماعت ۔
Dead water Noun ساکن پانی ۔ چلتے ہوئے جہاز کے پیچھے یا اطراف کا بھنور ۔ مد پست ۔ مد اصغر ۔
Dead water Noun ساکن پانی ۔ چلتے ہوئے جہاز کے پیچھے یا اطراف کا بھنور ۔ مد پست ۔ مد اصغر ۔
Dead weight بوجھ ۔ بار ۔
Dead weight cargo مال کا کرایہ وزن کے حساب سے نا کے حجم کے حساب سے ۔
Dead weight debt Noun قرض بے اثاثہ ۔
Dead weight tonnage Noun گنجائش لدان ۔
Dead well Noun چہ بچہ ۔ گندے پانی کو جذب کرنے والا کنواں ۔