English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Dead letter box Noun ڈیڈ لیٹر بوکس ۔ ای میل یا میسج سسٹمز میں ایک ایسی فائل جس میں فائل ترسیل پیغامات بھیج دئیے جاتے ہیں ۔
Dead letter office محکمہ بے کار خطوط ۔ خط جو غلط پتہ کے باعث مکتوب الیہ تک نہ پہنچایا جا سکے اور اُس کے کاتب کا بھی پتہ نہ ہو ۔
Dead letter office محکمہ بے کار خطوط ۔ خط جو غلط پتہ کے باعث مکتوب الیہ تک نہ پہنچایا جا سکے اور اُس کے کاتب کا بھی پتہ نہ ہو ۔
Dead level Noun ( تعمیرات ) بالکل ہموار ۔
Dead lift Noun, Verb گھوڑے کا اپنی طاقت سے زیادہ بھاری بوجھ کو کھینچنے کی کوشش کرنا ۔ ناممکن کام انتہائی تدبیر ۔ براہ راست اٹھالینا بغیر کسی میکانیکی مدد کے ۔
Dead lift Noun, Verb گھوڑے کا اپنی طاقت سے زیادہ بھاری بوجھ کو کھینچنے کی کوشش کرنا ۔ ناممکن کام انتہائی تدبیر ۔ براہ راست اٹھالینا بغیر کسی میکانیکی مدد کے ۔
Dead light Noun ( بحری ) جھلملی جو طوفان میں جہازی کمروں کی کھڑکیوں کو محفوظ رکھے ۔ روشنی کا شعلہ جو کبھی کبھی قبرستان میں نظر آتا ہے اور موت کا شگون سمجھا جاتا ہے ۔ وہ روشندان جو کھلتا نہیں ہے ۔
Dead lights
Dead line کام کی تکمیل کا وقت ۔ آخری وقت معینہ ۔
Dead line کام کی تکمیل کا وقت ۔ آخری وقت معینہ ۔
Dead load Noun انتہائی وزن۔ وہ مستقل انتہائی وزن جو کوئی عمارت برداشت کر سکے۔
Dead load Noun انتہائی وزن۔ وہ مستقل انتہائی وزن جو کوئی عمارت برداشت کر سکے۔
Dead loan ناقابلِ وصول قرضہ ۔ ڈوبا ہوا قرضہ ۔ قرضہ جس کی وصول کرنے کی مدت گزر چکی ہو
Dead loan bkg Adjective ڈوبن قرضے ۔
Dead loans ڈوبن قرضے ۔
Dead lock رکاوت ۔ تعطل
Dead loss جان ليوا ۔ مہلک ۔ سخت خطرناک ۔ سراسر نقصان ۔ شديد نقصان ۔
Dead mail Noun عامیانہ خالی بوتلیں شراب کی ۔ تاش کے ایک کھیل میں ۔ فرضی کھلاڑی ۔ بادبان تہ کرنے پر بادبانچے کا سرا جو لٹکا رہتا ہے ۔ زمیں دوز لکڑی کا کندہ جو لنگر کا کام دیتا ہے ۔
Dead man s bell
Dead man s finger
Dead man s handle
Dead mans handle
Dead mans shoes
Dead march Noun رثائی دُھن۔ جلوس تدفین۔ فوجی تدفین۔
Dead march Noun رثائی دُھن۔ جلوس تدفین۔ فوجی تدفین۔
Dead matter Adjective فضول بات ۔ بیکار ۔
Dead men are of no family and are akin to none Phrase جان ہے تو جہان ہے
Dead men bite not Phrase مردہ کیا نقصان پہنچائے گا ؟
Dead men open the eyes of the living Phrase موت عبرت حاصل کرنے کی چیز ہے
Dead men tell no tales Phrase مردے راز فاش نہیں کرتے