English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Dead wind Noun سکون ہوا ۔ مخالف ہوا ۔
Dead wire Noun ( برقیات ) مردہ تار ۔ ٹھنڈا تار ۔
Dead wood Noun عضوِ معطل ۔
Dead wood Noun عضوِ معطل ۔
Dead wood fence Noun گرے ہوئے درختوں ۔ کندوں یا شاخوں کے انبار کا احاطہ ۔
Dead wool Noun گرا ہوا اون ۔ مردہ بھیڑ کا اون ۔
Dead word Noun ( لسانیات ) مُردہ لفظ ۔
Dead work
Deadbeat Adjective چل رَوک۔ سُست گام۔ اہتراز سے مبرا۔
Deadbeat an analogue instrument that hs critical damping damped harmonic motion Phrase سست گام ، چل روک ، کریٹیکل ڈیمپلنگ critical damping والا ایک آلہ ۔
Deadbolt Noun بغیر کمانی کی کنڈی جو گھُمانے سے کھلے یا بند ہو ۔
Deaden Verb بے حس کرنا۔ مدھّم کرنا۔ حیاتیت۔
Deadened Verb مارا کمزور کیا ۔
Deadener Noun بے حس کرنے والا۔ آواز روکنے والا۔ ضعف پیدا کرنے والا۔
Deadening Noun وہ مواد جسے استعمال کر کے کمروں کو آواز روک بنایا جاتا ہے۔
Deadeyes Noun گول مگر کِسی قدر چِپٹا چوبی کندا جِس میں رسّی ڈالنے کے تین سوراخ ہوتے ہیں ۔
Deadfall Noun شِکاریوں کا ایک جال جِس میں بھاری بوجھ اُونچائی سے گِر کر جانور خصوصاً بڑے شِکار کو کُچل دیتا ہے ۔
Deadhead Adjective خالی ( ریل گاڑی ) ۔
Deadlier Adjective جان لیوا ۔ فانی ۔ مہلک ۔
Deadlight Noun جہاز کے روشن دان یا روزنے میں لگی ہوئی جھلملی ۔ روشن دان جِسے کھولا نہ جا سکے ۔
Deadline Noun امتناعی خط ۔ حد آخر۔ مقررہ حد۔
Deadline vehicle Noun ( تجارت ) متروک گاڑی برائے مرمت ۔
Deadliness Noun شِدَّت ۔ ہلّاکی وغیرہ ۔ تیزی کا عمل ۔ زیادتی ۔
Deadlock Verb روک دینا ۔ رک جانا ۔
Deadly Noun مردے کی طرح ۔ میت کی طرح ۔ حد سے زیادہ ۔ نہایت ۔
Deadly against سخت مخالف ۔
Deadly blow مہلک ضرب
Deadly boring Noun, Adjective انتہائی بیزار کُن یا اُکتا دینے والا ۔
Deadly enemy جانی دشمن ۔ جان کا دشمن ۔ خطرناک دشمن
Deadly enmit Noun, Adjective شدید دشمنی ۔