English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Dead money غیر تعمیری سرمایہ ۔
Dead nettle بچھوے سے مشابہ پودا ۔
Dead of night Adjective آدھی رات ۔ نصف شب ۔
Dead of the disposal Noun مردوں کو رفع کرنا ، تجہیز اموات
Dead office Noun نماز جنازہ ۔
Dead oil Noun کول تار سے تقطیر شدہ تیل جو پانی سے وزنی ہوتا ہے ۔
Dead on the target Adjective سیدھے نشانے پر ۔
Dead on time Adjective ٹھیک مقررہ وقت پر ۔
Dead pan Noun بے رونق چہرہ۔ سپاٹ چہرہ۔ تاثر سے مکمل طور پر عاری چہرہ۔
Dead parking Verb گاڑی کو بغیر ڈرائیور یا نوکر کے لگا کر چھوڑ دینا ۔
Dead plate Noun بھٹی کے منہ کے پاس لوھے کا تختہ جس پر کوئلے کو کوک بناکر آتشدان میں ڈال دیتے ہیں ۔
Dead point
Dead reckoning Noun اندازہ مقام جہاز ۔ اٹکل شماری ۔ اٹکل پچّو ۔
Dead rent غیر استعمال شدہ جائداد کا کرایہ ۔
Dead rising Noun جہاز کے فرش یا تہ کے وہ حصے جہاں فرشی شہتیر میان چوب کے پاس ختم ہو جاتی ہے ۔
Dead rope Noun وہ رسہ جو کسی گھرنی یا کندے سے گزرتا نہ ہو ۔
Dead sea Noun بحیرہ مردار ۔ مردہ سمندر ۔
Dead season بے حرکت موسم ۔
Dead season tour Adjective سال میں ایسے ایام جب لوگ سفر کم کرتے ہیں ۔
Dead security ڈوین کفالت ۔
Dead security bkg Adjective ڈوبن کفالت ۔
Dead set against کے بلکُل مخالف ۔
Dead sheave Noun مستول کا عقبی سوراخ جس میں آویزہ لگا ہوتا ہے ۔
Dead shore
Dead shot Adjective جس کا نشانہ کبھی خطا نہ ہو ۔
Dead shot Adjective جس کا نشانہ کبھی خطا نہ ہو ۔
Dead silence Noun, Adjective مکمل خاموشی ۔ سناٹا ۔
Dead sleep Noun, Adjective خواب غفلت ۔
Dead slow Adverb بہت آہستہ ۔
Dead smooth Adjective نہایت صاف ۔ عمدہ ( ریتی وغیرہ ) ۔