English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Dysticus | Noun | (جِنس) آبی بھَنورا ۔ |
| Dystochia | Noun | عسر ولادت ۔ بچے کی ولادت کے وقت زچہ کو ہونے والی تکلیف ۔ |
| Dystocia | Verb | پر درد ولادت ۔ |
| Dystocial | Adjective | عسر ولادت سے متعلق ۔ |
| Dystokia | Noun | عسر ولادت ۔ بچے کی پیدائش کی تکلیف ۔ زچہ کو ہونے والی تکلیف ۔ |
| Dystome | Adjective | عسر شگاف ۔ |
| Dystomic | Adjective | عسر شگاف ۔ کھلنے کا درد ۔ شگاف وسیع ہونے کا درد ۔ یا تکلیف |
| Dystomous | Adjective | عسر شگاف ۔ کھلنے کا درد ۔ پھیلنے کا درد ۔ |
| Dystonia | Noun | سوع طناب ۔ بچہ جننے کا عمل ۔ بچہ جننے کی حالت ۔ |
| Dystonic | Noun | سوء طنابی |
| Dystopia | Noun | کسی عضو کا اپنے مقام سے ہٹ جانا |
| Dystosis | Noun | تغیر وضع عضو |
| Dystransin | Phrase | ڈیٹرینس : ہلکا آتش گیر یا سوزشی عامل ۔ متواتر استعمال سے آنتوں میں سوزش نہیں ہوتی ۔ پرانے جوڑوں کے درد میں مفید ۔ |
| Dystropheneurosis | Noun | غذائی قلت کے سبب اعصابی کمزوری |
| Dystrophia | Noun | سو تفزيہ ۔ غذائی نظام ميں خرابی کا پايا جانا ۔ |
| Dystrophic | Adjective | متعلق بہ سو تغذیہ ۔ |
| Dystrophic calcififcation | Noun | کیلشیم کا غیر طبی بافتوں میں اجتماع |
| Dystrophy | Noun | سُو تغذیہ ۔ نقص خوراک ۔ ضعف عضلات ۔ |
| Dystrophy muscular | Noun | اعصاب کا ایک قسم کا مرض جو واضح طور پر موروثی اثرات کا حامل ہوتا ہے اعصاب میں ضعف اور کمزوری نمایاں طور پر موجود ہوتی ہے |
| Dystrphic a term used to describe lakes and rivers which although relatively low in mineral nutrients receive quantities of organic matter derived from for example peat peposits | Phrase | ڈس روفِک متعلق بہ سوء تغذیہ ، ایسے دریا یا جھیلیں جن کے پانی معدن تو نہات کم مقدار ہوتے لیکن ان میں نامیاتی مواد کافی مقدار میں موجود ہوتا |
| Dysuria | Noun | عسر بول ۔ دُکھنوتا ۔ پیشاب مُشکِل سے آنا ۔ |
| Dysuriac | Noun | مریض عسرالبول |
| Dysuric | Adjective | عُسر بولی ۔ دکھنوتا سے متعلق ۔ |
| Dysury | جان سے نکلنا ۔ | |
| Dyszooamylia | Noun | پکڑوز کی گلائیکوجن میں ناقص تبدیلی |
| Dytac | Noun | ٹرائی ایمٹرین کا تجارتی نام ۔ |
| Dytide | Noun | ٹرائی ایمٹرین اور بینز تھایا زائد کے آمیزے کا تجارتی نام ۔ |
| Dytiscidae | Adjective | ڈائی سیڈا ۔ ڈائی سیڈا ۔ غوطہ خور اور گوشت خور بھونرے ۔ بیضوی شکل کے یہ حشرات زیادہ تر بھونرے اور سیاہ رنگ ہوتے ہیں ۔ پانیوں میں رہنے والے ان بھونروں کے انٹینا ریشہ نما ہوتے ہیں ۔ ان کے منہ کاٹنے کی اور پر اڑنے کی زبردست صلاحیت رکھتے ہیں ۔ |
| Dytransin | Noun | ہلکی قسم کی سوزش روک دوا ۔ |
| Dzeren | Adjective | زیرن ۔ غوتری آہو ۔ منگولیا کا بارہ سنگھا ۔ ہرن ۔ |