English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Dysplastic Adjective سُوء نمو سے مُتعلق ۔
Dyspnea Noun دمہ ، ضیق النفس
Dyspneic Verb تنگی نفس کا مرض ۔
Dyspnoea Verb تنگی تنفس ۔
Dyspnoeal Adjective ضیق النفس سے متعلق ۔
Dyspnoeic Noun ضیق النفس میں مبتلا ۔ ضیق النفس سا ۔
Dysporomorph Noun مواصل کی قسم کا ایک پرندہ ۔
Dysporomorphic Noun, Adjective مواصل کی قسم کے پرندوں سے متعلق ۔
Dyspragia Noun باہمی فعال ادا کرنے میں جزوی یا مکمل ناکامی
Dyspraxia Noun پٹھوں کا بے قابو ہو جانا ۔
Dysprosium ڈسپروزئیم ۔ ایک عنصر جوہری وزن 162.50 ، جوہری عدد 66 کثافت اضافی 8.554 نقطہ پگھلاﺅ 14.7 ڈگری سینٹی گریڈ ۔
Dysraphia Noun گردہ کی کسی نالی کا جزوی طور سے بند ہونا
Dysrhythmia Noun دل کی دھڑکن کی بے قاعدگی کے لیے مستعمل لفظ ۔
Dyssebacea Noun ناک ، کان ، آنکھوں کے کوﺅں میں چکنی سکری کا اجتماع
Dyssomnia Noun نیند کی مقدار ، وقت یا معیار میں خرابی
Dysspermatism Noun ناقص اخراج منی
Dysspermia Noun منی کا مشکل سے نکلنا
Dysstasia Noun کھڑا ہونے میں وقت
Dyssynergia Noun عضلات میں غیر ہم آہنگی
Dystasia Verb کھڑا ہونے کی نا اہلیت ۔
Dystatic mixture ناگداز آمیزہ ۔ ایسا آمیزہ جس کا نقطہ پگھلاﺅ مستقل زیادہ سے زیادہ ہوتا ہے ۔
Dystaxia Noun شعوری حرکات قابو کرنے کی دقت ۔
Dystelcology Verb الافيديت ۔لاغابت ۔ نہ کارہ عضلات کا پايا جانا ۔
Dysteleological Adjective متعلق بہ عدم مقصدیت ۔
Dysteleologist Noun معتقد عدم مقصدیت ۔ حامل نظریہ عدم مقصدیت فطرت ۔
Dysteleology Noun نظریہ عدم مقصدیت ۔ نظریہ عدم مقصدیت فطرت ۔
Dyster Noun دو نجمہ ۔
Dysthymia Verb دھنی بے قراری افسردگی ۔
Dysthymic developmental Noun روز مرہ کا موں سے جی اٹھ جانا
Dysthyreosis Noun عسر فعل درقیہ