English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Dysostosis Noun عسر لعظم ، سوء تعظم
Dysovarism Noun فتور افرازات بیضہ دانی
Dyspagia Greek ہاضمے کی خَرابی
Dyspancreatism Noun لبلبہ کے فعل میں نقص
Dysparathy riodism Noun فتورجاردرقيہ ۔ جاردرقيہ ميں خرابی کا پايا جانا ۔
Dysparathyroidism Noun غدہ درقیہ سے متصل غدود کے افعال میں نقص
Dyspareunia Noun عورت کے لیے تکلیف دہ جماع ۔
Dyspepsia Verb بد ہضمی ضعف معدہ ۔
Dyspepsia chronic Noun مزمن بدہضمی
Dyspepsy Noun ضعف معدہ ۔ سوع ہضم ۔ بد ہضمی ۔ تخمہ ۔
Dyspeptic Adjective سو ہضم کا ۔ بدہضمی سے متعلق ۔ تخمہ سے متعلق ۔ متعلق بہ ضعف معدہ ۔
Dyspeptic asthma azmah
Dyspeptic headache Noun بد ہضمی کا سر درد
Dyspeptically Adverb بد ہضمی کے طور پر ۔ بد ہضمی سے ۔
Dyspereunia Noun درد ناک جماع ، پُردرد مجامعت ، مشکل جماع عورت کے لیے تکلیف دہ جماع
Dyspermatism Verb منی کا ناقص اخراج ۔
Dyspermia Verb مادہ تولید کی غیر معمولی حالت ۔
Dysphagia Verb نگلنے میں مشکل ۔
Dysphagic Adjective عُسرُالبلع سے متعلق ۔
Dysphasia Noun ذھنی اعمال کے باعث ہونے والا خلل گویائی ۔
Dysphemia Verb لکنت خلانا ۔
Dysphigmentation Noun بالوں یا جلد کے رنگ کی بد وضعی
Dysphonia Verb ناقص قوت گویائی ۔
Dysphonic Adjective عسر السوت میں مبتلا ۔
Dysphorasia Verb رک رک کر بولنا ۔
Dysphoretic Noun بے چین
Dysphoria Verb بے مرادی ۔
Dysphoric Adjective اضطراب سے متعلق ۔ گھبراہٹ کا ۔ بے چینی سے متعلق ۔
Dyspituitarism Noun نخامیت فاتر
Dysplasia Noun نمو ۔ غیر فطری ۔ غیر معمولی نموۓ اعضا ۔ خلیات ۔ نسیجات ۔