English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Dzeron Noun منگولی ۔ منگولین ۔ منگولیہ کے رہنے والے ۔
Dzho Noun گاۓ اور یاک کا دوغلا بچہ ۔ گاۓ کا بچہ ۔ بیل کا بچہ ۔
Dziggetai Noun خرتا تار ۔ گھوڑے کی طرح کا ایک چوپایہ ۔
Dziggetal Adjective زیگیٹل ۔ خرتا تار ۔ کیانگ ۔ منگولیا کا جنگلی گدھا ۔ سبزی خور ممالیہ ۔ اس کے بدن پر گہری گھنی فر ہوتی ہے ۔ ۵۰۰۰ میٹر سے بلند مقامات پر رہتا ہے ۔
Dzo Noun, Adjective دوغلہ ۔ دوغلہ یاک ۔