English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Dead block
Dead body میت ۔
Dead bolt Noun ایک قسم کا مضبوط تالا ۔
Dead book کلعدم کمپنیوں کے حساب کتاب کے رجسٹر ۔
Dead book stk Adjective کالعدم فرم کا کھاتہ ۔
Dead born
Dead burn
Dead calm مکمل سکوت ۔ مکمل خاموشی ۔
Dead capital Noun ( معاشیات ) بے کار سرمایہ ۔
Dead card Noun بیکار کارڈ ۔
Dead cart Noun مردہ ڈھونے والی گاڑی ۔ نعش کش گاڑی ۔
Dead cat Noun شدید نکتہ چینی ۔ دشنام آمیز تنقید ۔
Dead center Noun ایسے متکافی۔ دو طرفہ حرکت پذیر انجن۔
Dead centre Noun جامد مقام ۔ ایک ایسا مقام جب کرینک پسٹن کی سیدھ میں آ جاتا ہے ۔
Dead centre Noun جامد مقام ۔ ایک ایسا مقام جب کرینک پسٹن کی سیدھ میں آ جاتا ہے ۔
Dead clothes Noun کفن ۔
Dead code Noun ڈیڈ کوڈ ۔ ایک پروگرام کوڈ جس پر کبھی عمل درآمد نہیں ہوتا ، جس کی ممکنہ وجہ پروگرام کا اس کے ساتھ تمام تعلقات کا خاتمہ ہے ۔
Dead colour Verb رنگ کی پہلی تہ جمانا ۔
Dead colour Verb رنگ کی پہلی تہ جمانا ۔
Dead colouring Noun رنگ کی پہلی تہ جمانا ۔
Dead culture Noun ( جراحی ) مردہ کشت ۔
Dead dipping Noun ایک عمل جس سے پیتل کی سطح بے جلا ہو جاتی ہے ۔
Dead dog Noun بے قیمت چیز ۔ بے قدر شخص ۔
Dead drunk نشے میں دھت ۔
Dead drunk نشے میں دھت ۔
Dead duck Noun کم قیمت چیز یا بے قدر شخص ۔ نیم مردہ ۔
Dead earnest بڑی سنجیدگی سے ۔
Dead end Noun جہاں ریل کی لائن وغیرہ ختم ہو جاتی ہے ۔ پانی کی نلکی کا بند سرا ۔ ( مجازاً ) اندھی گلی ۔
Dead end Noun جہاں ریل کی لائن وغیرہ ختم ہو جاتی ہے ۔ پانی کی نلکی کا بند سرا ۔ ( مجازاً ) اندھی گلی ۔
Dead end ahead Phrase آگے راستہ ختم ہے