English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Dust sheet Noun کپڑے کی ایک بڑی چادر جو فرنیچر وغیرہ کو گردوغبار سے محفوظ رکھنے کے لئے استعمال کی جاتی ہے ۔
Dust shoot
Dust storm Noun طوفان گردوباد ۔ طوفان ریگ و باد ۔ آندھی ۔
Dust storm Noun طوفان گردوباد ۔ طوفان ریگ و باد ۔ آندھی ۔
Dust the furniture Phrase فرنیچر کی جھاڑ پونچھ کرنا
Dust tight Noun گرد روک ۔
Dust well
Dustaq Name دستق :تیز رفتار آدمی ،
Dustbin Noun کوڑے دان ۔ خصوصاً گھر کے باہِر رکھا جانے والا ۔ کوڑے والی ٹوکری ۔
Dustcart Noun گھروں کا کوڑا کرکٹ ڈھو کر لے جانے والی گاڑی ۔ کوڑا گاڑی ۔ کرانچی ۔
Dusted Verb پیا ۔
Duster Noun جھاڑن ۔ صافی ۔ گردگیر ۔ جھاڑنے والا ۔ صاف کرنے والا ۔ عورت کا کم وزن ۔
Dusternnn Noun جھاڑن ، جھاڑنے کا کپڑا ، صافی ، میز کرسیاں صاف کرنے والا۔
Dustily Adverb گرد آلود طریقے سے ۔ غُبار آلود انداز سے ۔
Dustiness Noun گرد آلودگی ۔ غُبارآلودگی ۔
Dusting Noun گردوغبار جھاڑنے کا عمل ۔ سفوف چھڑکنے کا عمل ۔ مارپیٹ ۔ مارپیٹ سے ہزیمت ۔
Dusting powder Noun دھوڑا
Dustless Adjective بے خاک ۔ بے گرد ۔ بلا غُبار ۔ بے دھول ۔
Dustlike Adjective گردنُما ۔ غبار نُما ۔ خاک کی قسم کا ۔ خاکی ۔ خاکستری ۔
Dustman Noun صفائی والا ۔ صفائی کرنے والا ۔ جھاڑ پُونچھ کرنے والا ملازم ۔
Dustoor Noun دستور ۔ دستوری ۔
Dustoory Noun دستور ۔ دستوری ۔
Dustpan Noun کوڑے دان ۔ چھوٹا کوڑے دان جِس میں دھول جھاڑ کر ڈالی جاتی ہے ۔
Dustrial engineering صنعتی قوت کار کردگی بڑھانے کے لئے فنی تطبیق ۔
Dustuck Noun پاسپورٹ ۔ گزر نامہ ۔ پروانہ راہداری ۔
Dustup Noun جھگڑا ۔ نزاع ۔
Dusty غبار آلودہ ۔
Dusty miller Noun ایک قسم کا پھولدار پودا ۔ پام چال زرد ۔ مصنوعی مکھی جو مچھلی پکڑنے کے لئے چارے کے طور پر استعمال ہوتی ہے ۔
Dutch Verb شاہ پر کو گرم ریت میں ڈال کر صاف کرنا ۔ اور سخت بنانا ۔ ( قلم بنانے کے لئے ) ۔
Dutch arch Noun وئندیزی ڈاٹ ۔ سیدھی ڈاٹ جِس میں تِرچھی اینٹیں لگائی گئی ہوں ۔