English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Dutch auction کسی شے کی انتہائی قیمت قائم کرکے اس کی بولی دینا اور پھر بتدریج اس کی قیمت کم کرتے چلے جانا حتی کہ اسے کوئی خرید لے ۔
Dutch barn Noun ولندیزی گودام یا کھلیان جس کی چھت گنبد نما ہوتی ہے اور دیواریں نہیں ہوتی ۔
Dutch cap Noun مانع حمل ڈایا فرام جسے عورت ہمبستری سے قبل اپنے جسم کے اندرونی حصے میں رکھ لیتی ہے ۔
Dutch cheese Noun ایک قسم کا پنیر ۔
Dutch clinker Noun ایک قسم کی سخت اینٹ جو اصطبل وغیرہ میں بچھائی جاتی ہے ۔
Dutch clover Noun شبدر سفید ۔ شبدر سگ ۔ قیمتی چراگاہی پودا ۔
Dutch comfort اللہ کا شُکر ہے اتنا ہی کافی ہے۔
Dutch concert Noun وہ انجمن ساز و آواز جس میں ہر حصہ لینے والا مختلف راگ الاپتا ہے ۔
Dutch courage شراب پینے کے بعد طاقت دکھانا ۔
Dutch door Noun ایسا دروازہ جو اُفقی طور پر دو حِصّوں میں منقسم ہو جس کی بنا پر یہ مُمکن ہوتا ہے کہ اپنی مرضی سے نچلا حصہ کھول لیں اور دوسرا بند رکھیں ۔
Dutch elm disease Noun شجریق کی فطری بیماری جو چھال بھونرے کے ذریعے مُنتقل ہوتی ہے جس کی بنا پر درخت کے پتے جھڑ جاتے ہیں ۔ یہ مرجھا جاتا ہے اور بآلاخر مر جاتا ہے ۔
Dutch foil Noun نقلی ( طلائی ) طبق ۔
Dutch hoe Noun ولندیزی بیلچہ ۔ ایک ایسا بیلچہ جِس کا پھل بالکُل سیدھا لگایا گیا ہو اِسے کھیتوں سے گھاس پھوس صاف کرنے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔
Dutch hyacinth Noun ولندیزی سنبل
Dutch liquid Noun رقیق روغن جس کی خوشبو اور مزہ شیریں ہوتا ہے ۔
Dutch metal an alloy of copper and zinc which comes in very thin sheets Phrase ڈچ میٹل ولندیزی دھات ، تانبے اور جست کی ایک بھرت ۔
Dutch nightingale Noun مینڈک ۔
Dutch oil Noun رقیق روغن جس کی خوشبو اور مزہ شیریں ہوتا ہے ۔
Dutch or wet bargain Adjective معاملت جو شراب نوشی پر طے پاۓ ۔
Dutch over Noun سختی سے بند ہونے والے ڈھکنے دار ۔ ڈھلے لوہے کا برتن ۔ بھاری کیتلی ۔ تنور ۔ تپاں بھٹی ۔
Dutch party Adjective ایسا کھانا یا تواضع جس میں ہر شخص اپنے اخراجات برداشت کرتا ہے ۔
Dutch reckoning Adverb وہ بل جس میں ہر بار رقم بڑھا دی جاۓ ۔
Dutch rushes Noun وہ پودے جو گھوڑے کی دم کی شکل کے ہوتے ہیں اور ان میں پھول نہیں آتے ۔
Dutch scholar dozy declared enthusiastically that every one there could read and write
Dutch tile ولندیزی ٹائل جس پر عموماً نیلا روغن ہوتا ہے ۔
Dutch treat Noun ایسا کھانا یا تواضع جس میں ہر شخص اپنے اخراجات برداشت کرتا ہے ۔
Dutch uncle Noun وہ شخص جو دُوسروں پر بدتمیزی اور سختی سے تنقید کرتا ہو ۔
Dutch wife Noun گاو تکیہ ۔ بحری جہازوں میں مہیا کیا گیا لمبوترا تکیہ ۔
Dutchify Verb ولندیزی بنانا ۔
Dutchman Noun ساختی نقص کو چُھبانے یا دور کرنے کے لیے استعمال کیا جانے والا فانہ ۔