English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Dust Verb پینا ۔
Dust bin Noun کوڑے دان ۔ کچرا دان ۔ کوڑے والا ڈبہ ۔
Dust bin Noun کوڑے دان ۔ کچرا دان ۔ کوڑے والا ڈبہ ۔
Dust blood Noun غبار الدم ، خون کا گردا
Dust bowl Noun گردباد کا علاقہ ۔ جنوبی مرکزی ریاستہاۓ مُتحدہ امریکا کا وہ علاقہ جہاں عموماً گردوغبار کے بگولے اُٹھتے تھے ۔
Dust bowl Noun گردباد کا علاقہ ۔ جنوبی مرکزی ریاستہاۓ مُتحدہ امریکا کا وہ علاقہ جہاں عموماً گردوغبار کے بگولے اُٹھتے تھے ۔
Dust bowler Noun گردوباد اُٹھانے والا ۔
Dust box
Dust brand
Dust cart Noun کوڑا اٹھانے والی گاڑی جو کوڑا دانوں سے کوڑا اکٹھا کرتی ہے ۔
Dust cell Noun کیسہ دار بڑے خلیے
Dust chamber
Dust colour
Dust core a magnetic core for a transformer of similary device madeof a powdered material of high magnetic permeability like ferrite
Dust cover Noun گردپوش ۔
Dust cover Noun گردپوش ۔
Dust devil Noun بگولا ۔ چھوٹا گردباد ۔ چکراتی آندھی جس میں ریت اور گرد ہوتی ہے ۔
Dust fog
Dust guard
Dust heap
Dust hole
Dust jacket Noun گردوپوش ۔ جِلد پوش جسے اُتارا جا سکے جِس کا مقصد جلد اور کتاب کو گردوغبار سے محفوظ رکھنا ہوتا ہے۔
Dust louse Noun ایک قسم کی جونک ۔
Dust of flowers زرِ گُل ۔ زرِریشہ ۔
Dust of gold Noun سونے کا سفوف یا برادہ ۔
Dust off Verb مارنا ۔
Dust ones jacket
Dust our coat Verb مارنا ۔ پیٹنا ۔ حرکت کرنا ۔ ٹھوکنا ۔
Dust pan Noun کوڑا دان ۔ چھوٹا بیلچہ ۔
Dust proof