English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Durophet Noun ایمفیٹا مین اور ڈیکس ایمفیٹا مین کے آسیزے کا تجارتی نام ۔
Durqa Name درقہ سپرڈھال ۔
Durr e sameen Name دُرِثمین ۔ انتہائی قیمتی ہیرا ۔
Durr e shehwar Name دُرِ شہوار ۔ بادشاہوں کا موتی ۔
Durr eshahwar Name درشہوار ۔ بادشاہوں کا موتی ۔
Durra Name درّا : آقا ، مالک ، سردار ۔
Durrah Name درہ ۔ بہت بڑا موتی ۔
Durrani Name درانی : پٹھانوں کے ایک قبیلے کا نام ۔
Durraq Name دراق : ایک میوہ دار درخت ، شراب ، تریاق ۔
Durrie Noun دری ۔
Dursameen Name در شمین ۔ بہت قیمتی ۔
Durshaka Name درشکا ۔ زندگی جان روح حیات ۔
Dursheh Name درشح: پانی لگانا ۔ سیراب کرنا ۔
Durum Noun گیہوں کی ایک قِسم جِس کا دانہ سخت ہوتا ہے اور آٹا سویاں یا نِشاستے کے لچھے بنانے کے کام آتا ہے ۔
Durum wheat Noun گندم کی وہ قسم جس سے سویاں بنانے کے لیے آٹا تیار کرتے ہیں ۔
Durus sapo Noun سخت صابن
Durward Noun دربان ۔ محل کا محافظ ۔
Duryab Name ڈریاب ۔ سمندر ۔
Durzi Noun ہندوستانی درزی ۔ ہندوستان کا درزی جو کپڑے سیتا ہو ۔ کپڑے سینے والا درزی ۔
Duscrasite Noun سرمئی نقرہ ۔
Dusha Name جان روح زندگی حیات ۔
Dushia Name دشیا ۔ مبارک دن ۔
Dushka Name دشکا ۔ پیاری عزیزہ ۔
Dushn Name دشن :عنایت کرنا ، دینا ، عطا کرنا ۔
Dushna Name دشنہ ۔ کٹاری خنجر ۔
Dusk Adjective دھندلا ، دھندلا کر دینا ، دھندلا معلوم ہونا ، تاریک ۔
Duskily Adverb دُھندلے پن سے ۔ نیم تاریکی کے ساتھ ۔
Duskiness Adjective تاریک ۔ دھندلا یا تاریک ۔
Duskinly Adverb دھندلے پن سے ۔
Dusky Adjective تیرہ ۔ دُھندلا ۔ نیم تاریک ۔ شفق آلود ۔ کم روشن ۔ سیاہی مائل ۔