duralumin – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایلومینم بھرت ۔ سخت ایلومینم ۔ تانبے ، مینگانیز ، میگنیشیم اور لوہے اور سلیکون کی تھوڑی سی مقدار پر مشتمل مضبوط اور ہلکا بھرت جو زیادہ تر ہوائی جہازوں کی تعمیر میں استعمال ہوتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

ڈیورالیومین ، ایلومینیم بھرت ۔ ایک ہلکی لیکن سخت ایلومینیم بھرت جس میں چار فیصد تانبا اور قلیل مقدار میں میکنیشیم ، مینگنیز اور سلیکان شامل ہیں ۔

🔹 Roman Urdu