English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
De nos jours Adjective اِس زمانے کا ۔ زمانہ حال کا ۔ جدید ۔
De nouveau Adverb نۓ سِرے سے آغاز ۔
De novo Adverb ابتداء سے نئے سرے سے
De novo Adverb ابتداء سے نئے سرے سے
De pauperize
De plane
De pot fele bruit Noun ٹوٹے شکتہ برتنوں کی آواز
De profundis Noun, Adverb گہرائیوں سے ۔ گہرائیوں سے چیخ ۔ سامنے سے پیچھے تک ۔
De profundis Noun, Adverb گہرائیوں سے ۔ گہرائیوں سے چیخ ۔ سامنے سے پیچھے تک ۔
De queen
De rappel bruit Noun ڈھول کی آواز آنا
De regle Adjective حسب معمولی ۔ روایتی ۔ درُست ۔ مُناسب ۔
De rigueur Adjective, Predicate رواج ۔ قاعِدے ۔ تہذیب کی رو سے ضروری ۔
De scie bruit Noun حرو منشاری
De skill
De skilling Adjective کسی کام کو ایسے طریقے سے کرنا کہ اس کے لیے درکار مہارت کی کم سے کم ضرورت پڑے ۔
De son tort اپنے ہی کسی فعل ناجائز کا يا ترکِ فعل کا ذمہ دار ہونا ۔ خود کو کسی ذمہ داری کا اہل سمجھنا ۔
De soufflet bruit Noun ہوا بھرنے ک آوازیں آنا
De trop Adjective فضول ۔ ناپسندیدہ ۔ مزاحم ۔ خواہ مخواہ کا ۔
Deaan Name دِعان : باز ، شِکّرا ۔
Deacetylate Verb اسٹیل کو کسی مرکب سے آب پاشی کے ذریعہ علیحدہ کرنا ۔
Deach deposit Noun, Adjective ساحلی ذخیرے ۔
Deacidfy Verb تیزابیت دور کرنا ۔ تیزابیت کا ازالہ کرنا ۔
Deacidification Noun ( کیمیا ) ازلہء تیزاب ۔ تعدیل تیزاب ۔
Deacon Noun چھوٹا پادری۔ شماس۔ ڈیکن۔
Deaconate Noun تشمس ۔ ڈیکن ۔ پادری سے چھوٹے درجے کا شخص ۔
Deaconess Noun خیراتی کاموں والی پادرن۔ شماسہ۔ ڈیکن کے فرائض سرانجام دینے والی خاتون۔
Deaconhood Noun ڈیکن کا عہدہ ۔ ڈیکن کی جماعت ۔
Deaconry Noun شماسیت۔ ڈیکن کا عہدہ۔ کل ڈیکن۔
Deaconship Noun ڈیکن کا منصب ۔ پادری سے نِچلا منصب ۔ تیسرے درجے کا منسٹر ۔