English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Deactivate Verb بے عمل کرنا۔ بے کار کرنا۔ بے اثر کرنا۔
Deactivated Verb بے عمل کیا بے کار کیا ۔
Deactivation Noun ناکارہ سازی ۔ بے اثر کرنے کا عمل ۔ زور کمر کرنے کا عمل ۔
Deactivator Noun بے عمل ساز ۔ ناکارہ کُن ۔ بغیر عمل کے ۔
Dead Adjective مُردہ۔ بے جان۔ میّت۔
Dead account مرحوم کے حساب میں رقم ۔
Dead account bkg Adjective بند کھاتہ ۔
Dead against Adjective بالکل آمنے سامنے ۔ سخت مخالف ۔
Dead ahead Adjective, Adverb بالکل سیدھے ۔ بالکل سامنے ۔
Dead air Noun ( کان ) ہوا جس میں آکسیجن نہ ہو یا زیادہ کاربن ڈائی آکسائڈ ہو ۔ ریڈیو یا ٹیلیفون کی نشریات کے دوران یکایک خاموشی ۔
Dead alive Adjective بے لطف ۔ اکتا دینے والا ۔ زندہ بشکل مردہ ۔
Dead alive Adjective بے لطف ۔ اکتا دینے والا ۔ زندہ بشکل مردہ ۔
Dead and buried Verb کوئی اہمیت نہ ہونا ۔ کوئی قدر نہ ہونا ۔
Dead and gone مردہ یا گزرا ہوا ۔
Dead angle Noun زاویہ سا کُنہ ۔ وہ زاویہ جِس پر بھاپ سے چلنے والے کِسی اِنجن کے مُدخل والو بند ہو جاتے ہیں ۔
Dead arch Noun نقلی محراب ۔ کھڑکی ۔
Dead arm
Dead as a door nail مکمل پردہ ۔ بلکل پردہ ۔
Dead as a door nial
Dead as a herring Adjective بالکل مردہ ۔
Dead as mutton Idiom بالکل مردہ ۔
Dead asleep Adjective گہری نیند سویا ہوا ۔ مردے کی طرح سویا ہوا ۔
Dead asset Noun بے قیمت اثاثہ ۔
Dead axle Noun ساکن دھرا ۔ وہ دُھرا جو پہیوں کے ساتھ گردِش نہیں کرتا ۔
Dead ball Noun کھیل سے خارج گیند ۔
Dead ball Noun کھیل سے خارج گیند ۔
Dead beat Noun, Adjective ( طبیعیات ) چل روک ۔ ساکت پہنچ ۔ تھک کر چور ۔ طفیلی بن کر رہنے والا شخص ۔ غریب ۔ نادار ۔ قلاش ۔
Dead beat Noun, Adjective ( طبیعیات ) چل روک ۔ ساکت پہنچ ۔ تھک کر چور ۔ طفیلی بن کر رہنے والا شخص ۔ غریب ۔ نادار ۔ قلاش ۔
Dead beat galvanometer Noun غیر متحرک مقناطیسی ۔ برق پیما ۔
Dead bird Noun ماری ہوئی چڑیا یا دوسرا نشانہ ۔ یقینی بات ۔ ضرور ۔