dcd – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ڈی سی ڈی ۔ ڈیٹا کیرئیر ڈیٹیکیٹڈ کا مخفف ۔ سیریل کمیونیکیشنز میں ایک سگنل جو موڈ یمسے اس کے کمپیوٹر کو بھیجا جاتا ہے جو اس بات کا اشارہ دیتا ہے کہ موڈیم منتقل کرنے کے عمل کے لیے تیار ہے ۔

🔹 Roman Urdu