doubel bond – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

ڈبل بانڈ ۔ دوایٹموں کے درمیان ایک ہم گرفتہ بانڈ جس میں الیکٹرانز کے دو جوڑے ہوتے ہیں ایک جوڑا ایک سگما بانڈ اور دوسرا ٌ ، ٌ بانڈ تشکیل دیتا ہے ڈبل بانڈ کو دو لائنوں سے ظاہر کیا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu