English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Doggy Noun, Adjective کُتے جیسا ۔ کُتے کا ۔ کُتوں کا شوقین ۔ چھوٹا کُتا ۔
Doggy bag Noun بچا ہوا کھانا لے جانے والا چھوٹا تھیلا ۔
Doggy paddle Noun ہاتھ پاﺅں ہلا کر تیرنے کا سادہ طریقہ جس طرح کتا تیرتا ہے ۔
Doghouse Noun کُتا خانہ ۔ کُتا گھر ۔ کُتے کے لیے بنایا ہُوا ڈربہ جو چھوٹے گھر کی مانند ہوتا ہے ۔
Dogie Noun بِچھڑا جِس کی ماں مر گئی ہو ۔ جِس سے غفلت برتی جاۓ ۔
Dogiel Noun دوجیلی جسیمہ ۔ کسی عضوکےسرےکاارتکائی پہلو ۔
Dogle Noun مغربی گلہ مویشیاں میں یتیم بچھڑا ۔
Dogleg Adjective کُتے کی ٹانگ کی طرح تنگ زاویہ ۔
Dogless Adjective جس کے پاس کتا نہ ھو ۔
Doglike Adjective سگ مانند ۔ کتے کی طرح ۔
Dogly Adjective کلبی ۔
Dogma Adverb عقیدہ ۔ ازعانی اصول ۔
Dogman Noun جر ثقیل ۔ کرین سے سامان اُٹھانے والے کو ہدایتی اِشارے دینے والا شخص ۔
Dogmatic Adjective ہٹ دھرم ۔ مُتشدد ۔ اپنے اصُول پر اڑنے والا ۔ اپنی راۓ پر اڑنے والا ۔
Dogmatical Adjective اصولی ۔ اعتقادی ۔ اذعانی ۔ تحکمی ۔
Dogmatically Adverb بندھے ہوۓ اصُول کے مطابق ۔ بندھے ہوۓ عقیدے کے مطابق ۔
Dogmaticalness Adjective اذعانیت ۔
Dogmaticias Adjective اصول دین یا عقائد کلیسا کا معلم ۔
Dogmatics Noun غطریسیات ۔ عِلمِ اذعانی اصول ۔ راسخ الاعتقادی ۔
Dogmatios Adjective اصول دین یا عقائد کلیسا کا علم ۔
Dogmatism خودرائی ۔
Dogmatist Noun غطریسی ۔ اذعانی اُصُولوں کے نظام کا قائل ۔ کٹر مذہبی عقائد کا ماننے والا ۔ آمرانہ نظریات کا حامل ۔
Dogmatization Noun حتمیت اور قطعیت سے کوئی بلاجواز بات کہنے کا عمل ۔ جرات اور بلاجواز تیقن کے ساتھ کسی راۓ کا بیان اور اظہار ۔
Dogmatize Verb بے دلیل باتیں کرنا ۔
Dogmatized Verb بے دلیل باتیں کیں ۔
Dogmatizer Noun حتمیّت اور قطعیت کے ساتھ بلا ثبوت بات کہنے والا ۔ جرات اور بلاجواز تیقن کے ساتھ کسی راۓ کا بیان کرنے والا ۔
Dogmeat Noun راتب ۔ کتے کا گوشت ۔ گھٹیا گوشت ۔ نا پسندیدہ شے ۔
Dogotalization Noun ڈیجی ٹیکس کا فِزیالوجیکَل اِرتکاز
Dogs age
Dogs age