English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Daughter of the eve Idiom عورت ۔
Daughter s father in law سمدھی ۔
Daughter s mother in law سمدھن ۔
Daughtera mother in law
Daughterhood Noun دُختری حیثیت ۔ بیٹی کی حیثیت ۔ لخت جِگر کی حیثیت ۔
Daughterless Adjective بے دختر ۔
Daughterliness Noun دختریت ۔
Daughterling Noun چھوٹی بیٹی ۔
Daughterly Adjective دُخترانہ۔ بیٹی کا سا۔ بیٹی کی طرح۔
Daughters and dead fish are not keeping wares Phrase بیٹیاں اور مری مچھلیاں رکھنے کی چیزیں نہیں
Daughters father in law
Dauk Noun ( کان کنی ) سخت اور ریتلی مٹی کی تہ ۔
Daulat Name دولت : مال ، مقدر ، زر ۔ اقبال ۔
Daunorubicin Noun ڈوکسو رویسن سے ملتی جلتی جراثیم کش جو ڈی این اے کی تیاری میں رکاوٹ بنتی ہے ۔
Daunt Verb ہمت توڑنا ۔ دھمکانا ۔ کمزور کرنا ۔ حوصلہ پست کرنا ۔
Daunted Verb بے دل کیا ۔
Daunter Noun ہمت شکن ۔ ہیرنگ مچھلی کو پیپے میں بھرنا ۔
Daunting Adjective ڈرانے والا ۔ چشم نُمائی کرنے والا ۔
Daunting prospect Noun, Adjective حوصلہ شکن ۔ سرگرمی ۔
Dauntingly Adverb ڈراتے دھمکاتے ہوۓ ۔ پریشان کرتے ہوۓ ۔ آنکھیں دِکھاتے ہوۓ ۔
Dauntless Adjective مستقل مزاج ۔
Dauntlessly Adverb بے خوفی سے۔ بے باکی سے۔ دلیرانہ۔
Dauntlessness Noun بے خوفی۔ بے باکی۔ دلیری۔
Dauphin Noun dauphinکا حلقہ اقدار ۔
Dauphine Noun ۱۸۳۰ کے انقلاب سے بیشتر شاہ فرانس کے بڑے بیٹے کی بیوی۔ شاہ فرانس کی بڑی بہو۔
Dauphiness Noun dauphin کی بیوی ۔
Daur us shams Name دوراشمس ۔ سورج مکھی ۔
Dauw Noun گور خر کی ایک قسم ۔
Dave him his quietus ختم کر دیا ۔ اس کا حساب چکا دیا ۔ مار ڈالا ۔
Davenport Noun ایک قسم کا بڑا صوفہ۔ دیوان۔