English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Documentalist Noun دستاویز ساز ۔ دستاویزی مواد ۔ شواہِد محفوظ ۔ تیار کرنے والا شخص ۔
Documentarily Adverb دستاویزی لحاظ سے ۔ تحریری طور پر ۔ نوشتہ کے نُقطہ نظر سے ۔
Documentary Adjective دستاويزی ۔ تحريری ۔
Documentary acceptance credit Adjective دستاویزی قبولی اعتبار ۔
Documentary bill Noun دستاویزی بل ۔
Documentary credit دستاویزی قرضہ ۔
Documentary evidence Noun دستاویزی شہادت
Documentary proof دستاویزی ثبوت ۔ تحریری ثبوت ۔
Documentation Noun ڈاکومنٹیشن ۔ ہدایات کا ایک سیٹ جسے پروگرام یا ہارڈ وئیر کے کسی پرزے کے ساتھ بھیجا جائے ۔
Documented Verb ضبط تحریر لایا ۔
Documents against acceptance دستاویزات بہ شرط قبولیت ۔
Documents papers
Documentum ثبوت ، دستاويز
Dod Noun سعد کوفی ۔ ناگرموتھا ۔
Doda Name دودہ : بڑا قبیلہ ۔ خاندان ۔ کنبہ ۔
Dodartia indica Noun گزدار ، بھت چٹی ، پھٹناچٹی
Dodd Verb بھیڑ کی دم سے اُون اُتارنا ۔
Doddaughter Noun دینی بیٹی ۔
Dodded Adjective کاٹا ھوا ۔ بے سینگ ۔ بے بالی ۔
Dodder رعشہ ، ڈگمگانا ۔
Doddered Verb ایک بیل جو درختوں پر چڑھی اور پھیلی ۔
Dodderer Noun لغزیدہ ۔ لرزاں ۔ ڈگمگاتا ہوا ۔
Doddering Adjective شاخ بریدہ ۔ ٹنڈ منڈ ۔
Doddering grass Noun چمن ۔ گیاہ لرزاں ۔
Doddery Adjective لرزہ ۔ لرزیدہ ۔ لغزیدہ ۔ کپکپانا ۔ خصوصاً ضعیفی کے سبب ۔
Doddie Noun بے سینگ گائے یا سانڈ ۔
Doddle Noun آسان کام ۔ آسانی سے ہونے والا عمل ۔ وہ کام جو آسانی سے کیا جا سکے ۔
Doddy Noun بے سینگ گائے یا سانڈ ۔
Dodec Noun دوازدہ ۔ بارہ ۔ بارہ ضِلعوں کی شکل ۔
Dodeca