English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Doctor will reach soon Phrase ڈاکٹر جلدی پہنچ جائے گا
Doctor yes certain preventions can save us from this infectious desease
Doctor your lungs are very sound but your heart seems a bit weak do you smoke
Doctor zakir hussain Noun, Name ڈاکٹر ذاکر حسین ، بھارت کے تیسرے صدر جو دو سال تک صدر رہے ،۱۹۶۷ سے ۱۹۶۹ تک۔
Doctoral Adjective ڈاکٹری سے متعلق ۔ متعلق بہ ڈاکٹری ۔ ڈاکٹریٹ کی ڈگری کے لیے مطلوبہ مطالعے کا لائحہ عمل۔
Doctorally Adverb طبیبانہ ۔ بطور ڈاکٹر ۔
Doctorand Noun ڈاکٹر کی ڈگری کا امیدوار ۔
Doctorate Noun ڈاکٹریٹ کی ڈگری جو جامعہ کی طرف سے عطا کی گئی ہو ۔
Doctored Verb بدلا ، دھوکا دیا ۔
Doctoress Noun ڈاکٹرنی ۔ لیڈی ڈاکٹر ۔ ڈاکٹر کی بیوی ۔
Doctorhood Noun ڈاکٹری ۔ ڈاکٹر کا مرتبہ ۔ ڈاکٹر کا عہدہ ۔
Doctorial Adjective طبیب سے متعلق ۔ ڈاکٹر کا ۔
Doctoring Noun استعمال کی چیزوں میں ملاوٹ یا آمیزش ۔
Doctorly Adjective طبیبانہ ۔ طبی علاج کے متعلق ۔ ڈاکٹری لحاظ سے ۔
Doctors do not get a single minutes rest in dengue season
Doctors family and friends must continue to critically watch and counsel the victim for better motivation and adjustment Phrase ڈاکٹروں خاندان اور دستوں کو اُس پر کڑی نگرانی رکھنی چاہیے اورمریض کو بہتر ترضیب اور انضباط کا مشورہ دینا جاری رکھنا چاہیے ۔
Doctors of laws قانون ميں انتہائی مہارت رکھنے والا ۔ قانون دان ۔ محقق قانون
Doctorship Noun ڈاکٹر کی ڈگری ۔ ڈاکٹریٹ ۔
Doctory Adjective طبیبانہ ۔
Doctrin of perpetuity اصولِ دوام ۔ اصولِ بقا ۔ اصولِ استَمرار
Doctrinaire Noun, Adjective کِسی نظریے یا اصُول کو ، عملی مُصلحت کا لحاظ کیے بغیر ہر حال میں عمومی طور پر نافذ کرنے کا حامی ۔
Doctrinaire doctrinarian Noun نا قابل عمل ، اصولی ، اصول پرست ۔
Doctrinairism Noun کٹّر پن ۔ نظریہ پرستی ۔ فیصلہ کُن طبیعت رکھنے والا ۔
Doctrinal Adjective متعلق بہ نظریہ ۔ نظریائی ۔ اعتقادی ۔
Doctrinally Adverb نظریاتی لحاظ سے ۔ اعتقادی طور پر ۔
Doctrinals Noun نظریہ عقائد اور تعلیمات ۔
Doctrinarian Noun کٹّر اصُول پرست ۔ اپنے فیصلے پر پکّا رہنے والا ۔ ڈٹ جانے والا ۔
Doctrinate Verb تعلیم دینا ۔ کسی خاص چیز کی تعلیم دینا ۔
Doctrine Adjective ڈاکٹرائن ۔ نظریہ ۔ عقیدہ ۔ بنیادی عقیدہ ۔ ایمان ۔ نظریہ ۔ تعلیمات ۔
Doctrine belief