English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Doctrine of cursus curiae Adjective دوآراء میں سے بہتر کا اطلاق ۔ دو ممکنہ اور موجودآراء میں سے اس رائے کا اطلاق کہ جسے بہت سے فیصلوں میں اپنایا گیا ہو ۔
Doctrine of cypres اصول سائپرس ۔ قائدہ تقریبی ۔
Doctrine of descent Noun نظریہ توارث ۔ بہ نظریہ کہ موجودہ پودے اور حیوانات براہ راست سابقہ پودوں اور حیوانات کی نسل سے ہیں ۔
Doctrine of exclusion اصول حجب ورثہ سے محرومی کا اصول ۔
Doctrine of frustration اصول بے اثری ۔
Doctrine of implied repeaal اصول تنسیخ معنوی ۔ اصول تنسیخ بالواسطہ ۔
Doctrine of implied repeal اصول تنسيخ معنوی ۔ اصول تنسيخ بالواسطہ
Doctrine of increase عول ۔ ورثا کے حصص اکائی ورثہ سے زائد ہو جانے کی صورت ميں بمطابقِ تناسب ہر ايک کے حصے ميں کمی ہو جاتی ہے
Doctrine of perpetuity اصول تصدیق ۔ اصول توثیق ۔
Doctrine of ratification اصولِ تصديق ۔اصولِ توثيق ۔
Doctrine of reminiscence Noun عقیدہ تذکر ۔ تحت شعوری حافظہ ۔
Doctrines of fgrace انتخاب اور تقدیر کا کالوینی عقیدہ ۔
Doctring Noun عقیدہ درس و تدریس ، تعلیم و تربیت ، اصول ، مذہبی عقیدہ ۔
Doctrinism Noun عقیدہ پرستی ۔ کِسی عقیدے کو ماننے والا ۔ کِسی عقیدے پر یقین رکھنے والا ۔
Doctrinist Noun عقیدہ پرست ۔ کِسی عقیدے کو ماننے والا ۔ کِسی عقیدے پر یقین رکھنے والا ۔
Doctrinize Verb اصول وضع کرنا ۔ رسم بنادینا ۔
Docu mentary draft اسنادی نوشتہ ۔
Docudrama Noun دستاویزی ڈراما ۔ حقیقی صورت حال کی ڈرامائی تشکیل ۔
Docume of title دستاويز حقيقت ۔ دستاويز ملکيت
Document Verb ضبط تحریر میں لانا ۔
Document hot
Document of title دستاویز حقیت ۔ دستاویز ملکیت ۔
Document of title law Adjective دستاویزی اختیارات جیسے گودی کا اطلاع نامہ ۔
Document of title of goods دستاويز حقيقتِ مال ۔
Document on payment دستاویزات بہ شرط ادائی ۔
Document public سرکاری دستاویز ۔
Document public سرکاری دستاویز ۔
Document registered رجسٹری شدہ دستاویز ۔
Document registered رجسٹری شدہ دستاویز ۔
Documental Adjective دستاویزی ۔ تحریری ۔