English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Dodgem Noun میلے وغیرہ میں بِجلی سے چلتی منی موٹر گاڑیوں میں سے کوئی ایک ۔
Dodgem car Noun چھوٹی برقی کار جو کوگ کسی تفریحی مقام پر چلاتے ہیں ۔
Dodgems Noun کسی تفریحی مقام پر چھوٹی برقی کاروں کا کھیل ۔
Dodger Noun چکمہ باز ۔ بات پر قائم نہ رہنے والا ۔
Dodger taxn Adjective ٹیکس دینے سے بچنے والا حیلہ ساز ۔
Dodgery Noun جھانسا ۔ چھل ۔ جُل ۔ حیلہ ۔ فریب ۔ اُچھل کر پہلو بچانے کا عمل ۔
Dodgily Adverb چالبازی سے ۔ حیلہ بازی سے ۔
Dodginess Noun چالبازی ۔ حیلہ بازی ۔
Dodgy Adjective چکمہ باز ۔ حيلہ جو ۔ بہانہ ساز
Dodkin Noun چھوٹا و لندیزی سکہ ۔ کوئی چھوٹا سکہ یا چھوٹی رقم ۔ حقیر مقدار یا سکہ ۔ دمڑی ۔ کسی چیز کا چھوٹا حصہ ۔ نا چیز شے ۔
Dodman Noun گھونگا ۔
Dodo Adjective ڈو ڈو ۔ ماریشیئس میں پائے جانے والے جھنڈ میں رہنے والے پرندے ۔ ۵۰ سے ۷۰ سینٹی میٹر لمبے ہوتے ہیں ۔ ان کے پر محض نشان کی حد تک ہوتے ہیں ۔ چنانچہ اڑنے میں مدد نہیں کر سکتے ۔ سترہویں صدی کے اواخر سے معدوم ہو چکے ہیں ۔
Dodonaea burmanniana Noun ولایتی مہندی ، سناتھا ، سنتھا ، آلیار
Dodonaean Adjective ڈو ڈو نا سے متعلق ۔
Dodunk Noun احمق ۔ کودن ۔
Doe Adjective ڈو ۔ ہرن یا خرگوش کی مادہ ۔
Doe hind
Doek Noun سر پر لپيٹنے کا کپڑا ۔
Doer Noun فاعل ۔ مُرتکب ۔ کرتا ۔ کرنے والا ۔ کردار کا دھنی بمقابلہ گُفتار کا دھنی ۔ کرنا دھرنا ۔
Doer of an action is called worker Phrase کام کرنے والا مزدور کہلاتا ہے
Does Verb وہ کرتا ہے ۔ غائب واحد ۔
Does a few chores
Does a few chores in house
Does a son of a doctor become doctor
Does abdullah talk
Does ali not play Phrase کیا علی نہیں کھیلتا ہے
Does ali study english
Does alia not take tea Phrase کیا عالیہ چائے نہیں پیتی
Does alia take tea Phrase کیا عالیہ چائے پیتی ہے
Does alia write a letter Phrase کیا عالیہ خط لکھتی ہے