English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Distinctive quality which makes something superior شان ۔ امتیازی شان ۔
Distinctively Adverb نُمایاں طور پر ۔ واضح طور پر ۔ شفاف طور پر ۔
Distinctiveness Noun اِمتیاز ۔ فرق ۔ تفریق ۔
Distinctly Adverb قطعاً ۔ قطعی طور پر ۔ وضاحت سے ۔
Distinctness Noun وضاحت ۔ صراحت ۔ تمیز ۔ امتیاز ۔
Distinet الگ ، جدا ، واضح ۔
Distingue Adjective اِمتیازی وضع ۔ خصوصیات ۔ انداز رکھنے والا ۔
Distinguish Verb امتياز کرنا ۔ فرق کرنا ۔ ممتاز کرنا ۔ الگ کرنا ۔ واضح کرنا ۔ جدا کرنا
Distinguishable Adjective جس میں فرق رکھا جاسکے ۔ لائق امتیاز ۔
Distinguishableness Noun امتیاز پذیری ۔ شناخت پذیری ۔
Distinguishably Adverb قابلِ امتیاز ہونے کے لحاظ سے ۔ قابلِ شناخت ہونے کے نُقطہ نظر سے ۔
Distinguished ممتاز ۔
Distinguished conduct medal Noun تمغہ براۓ نمایاں کارکردگی ۔ برطانوی عسکری اعزاز جو جنگ میں شجاعت پر عطا کیا جاتا ہے ۔
Distinguished flying cross Noun اعلٰی تمغہ براۓ ہوا بازی ۔
Distinguished service cross Noun تمغہ براۓ غیر معمولی خدمات ۔ ایک عسکری اعزاز جو کسی فوجی کو دُشمن کے خلاف جنگ میں غیر معمولی بہادُری پر دیا جاتا ہے ۔
Distinguished service medal Noun تمغہ براۓ غیر معمولی خدمات ۔ ایک عسکری اعزاز جو اشخاص کو بھاری ذمّہ داری کے فرائض کی انجام دہی میں غیر معمولی نمایاں خدمات پر عطا کیا جاتا ہے ۔
Distinguished service order Noun ممتاز آرڈر براۓ خدمات ۔ ایک برطانوی اعزاز جو ۱۸۶۶ سے جنگ میں نمایاں خدمات پر عطا کیا جاتا ہے۔
Distinguishedly Adverb ممیز طور پر ۔ معز زانہ ۔ اعلا طور پر ۔ شہرت کے ساتھ ۔
Distinguisher Noun مخصوص کرنے والا ۔ ممیز کرنے والا ۔
Distinguishing Adjective امتیازی ۔ خصوصی ۔
Distinguishing flag Noun امتیازی جھنڈا ۔
Distinguishingly Adverb نمایاں طور پر ۔ ممتاز طریقے سے ۔
Distinguo Noun تلازمی ۔ امتیاز ۔
Distinque Adjective وجیہہ ۔ پُرشوکت ۔ شان دار ۔
Dististyle Noun بعض حشرات کے معاون اعضائے تناسل ( مردانہ ) جو بلیڈ کی شکل کے ھوتے ہیں ۔
Distitle Verb خطاب چھین لینا ۔ حق چھین لینا ۔
Distobuccal angle Noun منہ اور بعدی زاویہ
Distobucco occlusal angle Noun بعدی خدی علکی زاویہ
Distoceptor Noun قصواخذ ۔قصی۔
Distocervical angle Noun بعدی علکی زاویہ