English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Dated security stk Adjective تاریخ زدہ تمسک ۔
Dateless Adjective بلا تاریخ۔ بغیر تاریخ۔ بے انتہا۔
Datelessness Noun بے تاریخی ۔ بے انتہائی ۔ قدامت ۔
Dater Noun تاریخ تعیین کرنے والا۔ تاریخ ڈالنے والا۔
Dates Name کھجوریں ۔
Dathyara Name ڈٹھیارا : بینا ۔ جو دیکھ سکے ۔ بینائی والا ۔
Dating Noun ( جغرافیہ و ارضیات ) موارخہ ۔ توقیت ۔ تاریخ اندازی ۔ سیاسیات تعین تاریخ ۔ تاریخ تعین زمانہ ۔
Dating back of policy Noun, Adjective ( تجارت ) تاریخ نگار پالیسی ۔
Dating forward بلوں پر آگے کی تاریخ ڈالنا ۔
Dating machine Noun ( میکانیات ) تاریخ نگار مشین
Dating method Noun طریقہ تعین تاریخ ۔
Datio Verb چھوڑ دینا ۔ خلاصی کرنا ۔
Datio in solutum فارغ کر دینا ۔ سُبکدوش کر دینا ۔
Dation Noun تاسیس ۔ ادارہ ۔ بنیادیں ۔
Datisca Noun ( نباتیات ) شاہ دانہ کی طرح کا ایک پودا ۔
Datisi Noun قیاس منطقی کو یاد رکھنے کی ایک اصطلاح ۔
Dative Noun مفعول ، اسم کی ، حالت ظرفی ۔
Dative bond Noun معطی بندش ۔ نیم قطبی بندش ۔
Dative case Noun ( لسانیات ) نصیبی حالت ۔
Dative covalent boning alternative name for coordinate bonding Phrase ڈیٹوکوویلنٹ بانڈنگ ، کو آرڈینیٹ بانڈ ، بانڈ کی ایک کوویلنٹ قسم جس میں بانڈ بنانے والے دونوں الیکٹرون ایک جوہر دیتا ہے ۔
Datively Adverb حالت مفعولی میں ۔ بطور ہدیہ ۔ بطور تحفتہ ۔
Datolite Noun کیلسیم کا بورو سلیکیٹ ۔
Dattock Noun مغربی افریقہ کے ایک درخت کی سخت لکڑی ۔ مغربی افریقہ کا ایک درخت ۔
Datum Noun نکتہ آغاز ۔ مانی ہوئی بات ۔
Datum level Noun مفروض سطح ۔
Datum line Noun ( ریاضیات ) بنیادی خط ۔
Datum plane Noun ( تشریح ) بنیادی سطح ۔
Datura Noun دھتورا ۔ جوزِ ماثِل ۔ راج سُورن ۔
Datura alba Noun داتورۃ سفید گل ، سفید دھتورا
Datura astramonium Noun دھتورا سفید گل ۔ سفید پھول کا دھتورا ۔