English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Discovery day Noun ۱۲ دسمبر جس دن کولبس نے امریکا دریافت کیا تھا ۔
Discovery learing Adjective وہ تعلیمی صورت حال جس میں مواد معلوم نہ ہو دیا گیا نہ ہو بلکہ طلبہ آزادانہ طور پر اس کو دریافت کریں ۔
Discovery of documents انکشافِ دستاويزات ۔
Discovery of interrogatories بند سوالات کے ذريعے انکشاف
Discovery well Noun تیل کا پہلا کنواں جس سے تیل نکلے ۔
Discration administrative انتظامی صوابديد
Discreate Verb معدوم کرنا ۔ تکوین کو ختم کرنا ۔
Discreation Verb عدم تکوین کرنا ۔ معدم کرنا ۔
Discredit Noun بدنامی۔ رُسوائی۔ بے اعتباری۔ رُسوائی کی بات۔ بداعتمادی۔ ساکھ کا خاتمہ۔
Discreditable Adjective قابل رُسوائی۔ بے اعتبار۔ بدنام۔ رسوا۔ شرم ناک۔
Discreditably Adverb رُسوائی ۔ ذِلّت سے۔ شرم ناک طریقے سے ۔ بے اعتبارانہ۔ بدنامی کے لحاظ سے۔
Discredited Adjective بے اعتبار ۔ رسوا ۔ بد نام ۔ غیر معتبر ۔
Discrediting a witness گواہ کا اعتبار خَتَم کَرنا ۔ گواہ کا اعتبار ساقط کرنا ۔ بے اعتبار ٹھہرانا ۔
Discree random variable a random variable that takes a finite or countable set of values Phrase ممّزانٹ شنٹ متغیر ، ایک ایسا انٹ شنٹ متغیر جو قیمتوں کا محدود سیٹ رکھتا ہے ۔
Discreet موقع شناس ، ہوشمند ، عقلمندی ۔
Discreet small pox Noun چیچک منفصلہ
Discreet women have neither eyes nor ears Phrase سمجھدار عورتیں فضول باتیں نہ دیکھتی ہیں نہ سنتی ہیں
Discreetly Adverb احتیاط سے ۔ مُحتاط طریقے سے ۔ عاقلانہ۔ مُدبّرانہ۔
Discreetness Noun احتیاط ۔ تدبُّر ۔ پردہ پوشی۔ ہوشیاری۔
Discremen Verb حس امتیاز ۔ حسی اختلاف جو کبھی قابل فہم ہوتا ہے اور کبھی نہیں ہوتا
Discremination Noun امیتاز ، تمیز
Discrepance Noun تناقض ۔ اختلاف ۔ فرق ۔ مغائرت ۔ بے ربطی ۔ تفاوت ۔
Discrepancy Noun اختلاف ۔ فرق ۔ اختلاف تضاد ۔
Discrepancy accts Adjective فرق اختلاف ۔
Discrepant Adjective متناقض ۔ متضاد۔ مختلف۔ فرق والا۔
Discrepantly Adverb متناقض طور پر ۔ متضاد طریقے سے۔ مختلف طور پر۔ تناقُض کے لحاظ سے۔
Discrepate Verb امتیاز کرنا ۔
Discrete Adjective علیحدہ ۔ الگ ۔ جُدا ۔ مجرَد ۔ غیر محفُوظ ۔
Discrete family Adjective غیر مسلسل کنبہ ۔
Discrete proportion Noun غیر مسلسل تناسب ۔