English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Direction finder Noun سِمَّت شناس ۔ صوت گیر میں درآمد ریڈیائی اَمواج کی سمت معلوم کرنے والا آلہ ۔
Direction indicator Noun سمت نُما۔ پیشگی متعین کردہ راستے پر پَرواز کے دوران ہوا باز کی مدد کے لیے ہوائی جہاز میں نصب قُطب نما۔
Direction numbers Noun سمت اعداد ۔
Direction post Noun سمت نما ستون ۔
Direction test Noun ہدایتی آزمائش ۔
Direction word Noun ترک ۔ نظر گیر ۔
Directional Adjective سمتی۔ فضا میں سمت سے متعلق۔ متعلق بہ سمت۔
Directional antenna Noun سمتی ہوائیہ ۔
Directionless Adjective بے سمت ۔ بے رُخ ۔ بے راہ و رستہ ۔
Directions ہدایات ۔
Directions test Noun ہدائيتی آزمائش ۔ زہنی آزمائش کی ايک قسم جو پچيدگی کے مختلف درجات جو ہدايت دينے کے سلسلہ ميں ہوں ۔
Directive Noun ہدايتی ۔ رہنما
Directive cosine Noun سمتی جیب تمام ۔ سمت کوسائن ۔
Directive man Adjective ہدایت نامہ ۔
Directive or determining tendency Adverb قيادی رحجان ۔ موضوی شرائط جو خيالات کے سلسلہ کی قيادت کرتے ہيں ۔
Directive principles ہدايتی اصول ۔ راہنما اصول
Directive texture Noun سمتی بناوٹ ۔ سمتی ساخت ۔ سمتی نسیج ۔
Directively Adverb بطور ہدایت ۔
Directiveness Noun ہدایت آمیزی ۔
Directivity Noun سمتیت ۔
Directly Conjunction ( روز مرّہ ) جیوں ہی ۔ جیسے ہی ۔
Directness Noun راستی۔ سیدھا پن۔ راست ہونے کی حالت ۔ استقامت ۔ صفائی ۔
Directoire Noun لباس کی ایک وضع ۔
Directon Noun ہرایات
Director ناظم کا نام ۔
Director circle Noun مرتب دائرہ ۔
Director ex officio
Director ex officio
Director fin Adjective ڈائریکٹر ناظم بالعموم اُس شخص کو کہتے ہیں جس کو کسی اسکیم منصوبہ یا کاروبار کا خاص انتظام سپرد ہو ۔
Director general Noun صدر ناظم ۔