English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Direct services ind Adjective براہ راست خدمات جسمانی طور پر معذور یا ناقابل ہونے کی حالت میں معذوری الاونس فائدہ معذوری ۔
Direct sound Noun سیدھی آواز کی لہر ۔
Direct speech Adjective کسی کی لفظ بلفظ گفتگو ۔
Direct syllogism Noun بلا واسطہ قیاس ۔
Direct take Noun مسلسل عکاسی ( ٹیلیویژن وغیرہ میں ) ۔
Direct tax براہ راست محصول ۔ بلا واسطہ محصول
Direct taxation Noun راست محصول بندی ۔ بلا واسطہ طریقہ محصول ۔
Direct telescope Noun دور بین مستقیم ۔
Direct theories of knowledge Noun ( فلسفہ ) نظریات بلا واسطہ ۔
Direct tide Noun دو جانبی مدّ ۔
Direct trafusion Noun نقل الدم راست ، براہ راست ایک جسم سے دوسرے میں خون منتقل کرنا
Direct transition a transition between electronic energy levels in a solid where the crystal momentum of the initial and final states is the same Phrase ڈائریکٹ ٹرانزیشن ، کسی ٹھوس میں الیکٹرانی توانائی لیولز کے مابین نقل مکانی ۔
Direct variation Noun تغیر مستقیم ۔
Direct viewfinder Noun راست منظر نما ۔
Direct vision Noun راست رویت ۔
Direct vision prism Noun راست رویت منشور ۔
Direct vision spectroscope Noun راست رویت طیف نما ۔
Direct vision telescope Noun راست بصری دور بین ۔
Direct voting براہ راست رائے شماری ۔ بلاواسطہ رائے شماری
Direct writer Noun سیدھا یا بلا واسطہ بیما کنندہ ۔
Directed Verb ہدایات دی ۔
Directed number Noun عدد جس کے پہلے مثبت یا منفی علامت ہو ۔
Directed observation Adjective طلبہ کا وہ مشاہدہ جس کی تعبیر میں استاد کی معاونت حاصل ہو ۔
Directed teaching Adjective وہ تدریس جس میں ٹیچر کی ہدایات و رہنمائی کا عنصر غالب ہو ۔
Directed verdict Noun ہدایتی فیصلہ ۔
Directedly Adverb نگرانی میں ۔
Directer Noun ناظم ۔ منتظم ۔ مہتمم ۔ نگراں ۔ تجارتی کمپنی کی جماعت منتظمہ کا رکن ہدایت کار ۔
Direction Noun رخ ۔ سمت ۔ طرف ۔ جانب ۔ قبلہ ۔ ہدايت ۔ مشورہ
Direction angle Noun زاویہ سمتیت ۔
Direction cosine Noun ( شماریات ) سمت کو سائین ۔