English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Direct knowledge Noun راست علم ۔ بلا واسطہ علم ۔
Direct labour لوکل گورنمنٹ یا کسی ادارے کے براہ راست ملازمین ۔
Direct lighting Noun راست روشنی۔ نور اندازی کا ایسا نظام جس میں منبع روشنی سے روشنی کا بیشتر حصہ منور رقبے پر ڈالا جاتا ہے
Direct loss Noun سیدھا نقصان ۔ بلا واسطہ نقصان ۔
Direct mail Noun اشتہارات جو ڈاک سے بھیجے جائیں ۔
Direct mail advertising Noun بلا واسطہ ڈاک تشہیر ۔ براہ راست ڈاک تشہیر ۔
Direct material Noun کسی تیار شدہ چیز کا ضروری جز ۔
Direct measures راست اقدامات ۔
Direct method Adjective ثانوی زبان کی تدریس کا وہ طریقہ جس میں مادری زبان کا سہارا نہ لیا جائے ۔
Direct motion Noun حرکت مستقیمہ ۔
Direct name transfer Noun ( لسانیات ) راست اسم بدل ۔
Direct object Noun مفعول اوّل۔ ایسا لفظ ۔ جُملہ۔
Direct ones eye
Direct or mechanic emetic Noun راست قے آور ، مقئی
Direct package Noun ایک ڈاک خانہ سے تقسیم کی جانے والی ڈاک ۔
Direct positive Noun ( فوٹو گرافی ) بلا واسطہ مثبت تختی ۔
Direct primary Noun ابتدائی سطح کا انتخاب جس میں کسی سیاسی پارٹی کے ارکان براہ راست راۓ شماری کے ذریعے اپنے اُمیدوار چنتے ہیں۔
Direct printing Noun کپڑوں کی چھپائی کا ایک طریقہ ۔
Direct process Noun راست عمل ( خام دھات سے دھات الگ کرنے کا ) ۔
Direct proportion Noun سیدھا ۔ تناسب ۔
Direct pull Noun راست کھینچاو ۔
Direct question Noun راست سوال ۔ سوال استفہامی ۔
Direct ratio Noun سیدھی نسبت ۔
Direct ray Noun ارضی شُعاع ۔ سیدھی شُعاع ۔ ریڈیائی شُعاع کا وہ حِصّہ جو فِضا کے ہیوی سائیڈ طبقے سے مُنعکس ہوۓ بغیر براہ راست رسیور تک پہنچ جاتا ہے ۔
Direct route Noun سیدھا رستہ ۔
Direct sale selling Adjective براہ راست سیل ۔
Direct salesman Noun گھر گھر جا کر بیچنے والا ۔
Direct sampling Noun راست انتخاب نمونہ ۔
Direct selling ۔
Direct service Noun ( تجارت ) بلا واسطہ خدمت ۔ سیدھی خدمت ۔