dioecious – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

دو صنفی ۔ جُدا جِنسی ۔ ایسے پودے جِن کے نر اور مادّہ اعضا علیحدہ علیحدہ پودوں میں ہوتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

ڈائی اوسیئس ۔ جدا جنسی ۔ دو زر بقچوی ۔ جدازر بقچوی ۔ دو صنفی ۔ ایسے حیوان جن کے نر اور مادہ الگ الگ ہوتے ہیں ۔ ایسے پودے جن کے نر اور مادہ پھول الگ الگ پودوں پہ پائے جاتے ہیں ۔ مثلا پپیتا ۔

🔹 Roman Urdu