diasthermy – Meaning and Explanation

Part of speech : Phrase

Urdu Meaning (اردو معنی)

برقی حریت : بافتوں میں سے زیادہ فریکوینسی کی برقی روکا گزر جس سے حرارت پیدا ہوتی ہے ۔ سوزش کے لئے مستعمل ۔ مفید برائے آسٹیو آر تھرائی ٹس ۔

🔹 Roman Urdu