devil fish – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

ڈیول فش ۔ ہشت پا ۔ عظیم الجثہ سمندری مچھلی ۔ شمالی امریکہ کے گرم سمندروں میں پائی جاتی ہے ۔ اس کا سر اضافی طور پر آگے کو نکلا ہوتا ہے ۔ اگلے مہیپر بہت بڑے ہوتے ہیں اور پروں کی طرح دکھائی دیتے ہیں ۔ آٹھ میٹر تک لمبی ہوتی ہے ۔ جبکہ وزن دو ٹن کے قریب ہوتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

مچھلیوں کی قسمیں ۔ ہشت پا ۔

🔹 Roman Urdu