English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Dern Noun darn کا مرادف ۔
Dernier Adjective اخیر ۔ آخری ۔
Dernier cri Noun جدید ترین وضع ۔ جدید ترین فیشن ۔ نیا فیشن ۔ نیا انداز ۔
Dernier ressort Noun آخری تدبیر ۔
Derogate فہائش کرنا ۔
Derogated فہائش کیا ۔
Derogation Noun توہین۔ تذلیل۔ اہانت۔ توہین کرنے کا عمل۔ بدگوئی۔ بدنامی۔
Derogative Adjective کسری ۔ تخفیفی ۔ اِنحرافی ۔
Derogator Noun ہتک کرنے والا ۔ رسوا کرنے والا ۔
Derogatorily Adverb توہین آمیزی سے۔ کم قدری کے انداز میں۔ اہانت آمیزی کے طور پر۔
Derogatoriness Noun توہین آمیزی۔ تحقیر آمیزی۔ اہانت آمیزی۔ خلاف احترام ہونے کی خاصیت۔
Derogatory Adjective آہانت آمیز ، حقارت آمیز ، باعث کسرشان ۔
Derogatory clause فقرہ منسوخی ۔ عبارت ميں کوئی ايسا فقرہ جس سے دستاويز يا اس کے کسی حصے کی تنسيخ عمل ميں آئے
Deronatitis seborrheic Noun چربیلا ورم جلد
Derotremate Adjective دمدار جل تھلیے کی جنس سے متعلق ۔
Derotrematous Adjective دمدار جل تھلیے کی جنس سے متعلق ۔
Derotreme Adjective دمدار جل تھلیے سے متعلق ۔
Derout Noun شکست فاش ۔ بھگدڑ ۔
Derpani Name درپنی چھوٹا شیشہ چھوٹا آینہ ۔
Derrak دراک ۔ ذہین ہوشیار بات کی تہ تک جانے والا ۔
Derrick Noun پہلے پہل پھانسی کے چوکھٹے پر اطلاق کیا جانے والا ۔ ڈیرک ۔ حمالہ ۔ بُرج ۔ ایک قِسم کا کرین جو بھاری چیزیں رکھنے اور اُٹھانے کے کام آتا ہے ۔
Derriere Noun چُوتڑ۔ پیچھا۔ سُرین۔ پُشت۔ عقب۔
Derring do
Derringer چھوٹا مگر بڑے پیمانے کا پستول ۔
Derris ڈیرس ۔ مچھلی کا زہر ۔
Derry Noun کِسی شخص کے خلاف تعصّب رکھنا ۔ کِسی کے خلاف مُخالفت کی سوچ رکھنا ۔ مُخالفت کا ذہن رکھنا ۔
Dertermining Noun تنیبنی
Derterum Noun منقار خول ۔
Deruralize Verb غیر دیہی بنانا ۔
Derusorphincter dyssynergia Noun حس میں فتور کی وجہ سے پیشاب سے قبل مثانہ کے عضلات سکڑنے سے مثانہ کا منہ بند ہو جانا