English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Dermatrophia جلد کی کمزوری ۔
Dermatyphytid Noun صرماٹوفائٹ کی وجہ سے لگنے والا / جلدی مرض
Dermeatomyositis Noun جِلد اور عُضلات کی سوزِش
Dermenchysis Noun انجکشن زیر جلد
Dermestes Noun بھونروں کی ایک نوع ۔
Dermestid Adjective بھونروں کی ایک نوع سے متعلق ۔
Dermestoid Adjective بھونرا نما ۔
Dermic Adjective ادمی ۔ اصلی جِلد ۔ جو اُوپری کھال کے نیچے ہوتی ہے ۔ کھال کے نیچے کا اصلی جِلد والا حِصَّہ ۔
Dermic graft Noun جلد کی اوپر والی پرت اور چربی کو اتار دینا
Dermis Adjective ڈرمس ۔ ادمہ ۔ جلد ۔ حقیقی ۔ اصلی جلد ۔ فقاریہ جلد اور بیرونی جلد کے درمیان اتصالی بافتوں کی تہہ ۔
Dermitis Noun سوزش جلد
Dermo jet
Dermoblast Noun جلدی ابھار ، جو جلد کے اندر ہو
Dermobranchiate Adjective صدف کی اس نوع سے متعلق جس کے بیرونی گلپھڑے جھلی دار گچھے کی شکل کے ہوتے ہیں ۔
Dermococcus Noun جلدی گول بیکٹیڑیا
Dermodidymus Noun ایک گردن پردو سروں والا
Dermodyphilography Noun جلدی زہریات
Dermogastric Adjective جلد اور معدے سے متعلق ۔
Dermographia Noun جِلد نِگاری ۔ ناخُن یا کِسی اوزار سے جِلد پر نِشان پَڑنا
Dermographism جلد نگاری
Dermohaemal Adjective بطنی یا شکمی جلد سے متعلق ۔
Dermohaemia Noun جلدی اجتماع خون ۔
Dermohumeral Adjective جلد اور عضو سے متعلق ۔
Dermohynchous Adjective جھلی پوش منقار والا ۔
Dermoid Phrase اومی : کھال سے مشابہ یا اس کے متعلق ۔
Dermoid cancerous Noun جلدی سرطان
Dermoid cyst Noun جلدی گلٹی
Dermoidectomy Noun جلدی گلٹی کو چیرا لگانا
Dermojet Name اصلی جلد میں دباﺅ کے ماتحت سیال پہنچانے والے آلات کا تجارتی نام ۔
Dermolysis Noun جلد پاشدگی ، اتلاف جلد