English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Descendant اولاد ، نسل ۔
Descendants collatoral
Descendants lineal اولاد صلبی ۔ اولاد حقیقی ۔
Descendants lineal اولاد صلبی ۔ اولاد حقیقی ۔
Descended اترا ، ورثے میں ملا ۔
Descendent Adjective ایک مشترک جد اعلٰی رکھنے والا۔ مثل اُولٰی رکھنے والا۔
Descendental Adjective مثبتی ۔ حقیقت پسندانہ ۔
Descender Noun ڈیسینڈر ۔ چھوٹے حروف کا وہ حصہ جو بیس لائن سے نیچے گر جاتا ہے ۔
Descendible Adjective قابل تزُول۔ قابل اُترائی۔ قابل ورثہ۔ وراثت کے ذریعے قابل انتقال۔
Descending Adjective اترنے والا ۔ نزولی ۔ زیر رو ۔ ( نقابت ) پائیں رو ۔ مجازاً تنزل کنندہ ۔
Descending aorta Noun نزولی اورطہ
Descending degenerative دماغ سے عصاب کی طرف بڑھنے والا انحطاط
Descending line سلسلہ نزولی ۔
Descending myelitis Noun نازلی سوزش حرام مغز
Descending neuritis Noun نیچے اترنے والے اعصاب کی سوزش
Descending node Noun ( فلکیات ) عقدہ نازلہ ۔
Descending order Noun نزولی ترتیب ۔
Descending power Noun نزولی قوُا ۔
Descending ridge Noun اترتی ریکھا ۔
Descending series Noun نزولی سلسلہ ۔ گھٹتا سلسلہ ۔
Descending sort Noun ڈیسینڈنگ سارٹ ۔ علیحدہ کرنے کا ایک ایسا طریقہ جو اشیا کو ڈیسینڈنگ یعنی اترنے کے لحاظ سے ترتیب دے مثال کے طور پر اے کے بعد زیڈ اور چھوٹے اعداد کے بعد بڑے اعداد کا آنا ۔
Descendingly Adverb اترتے ہوئے ۔ نازل ہوتے ہوئے ۔
Descension Verb اُترنا ۔ نشیبی ہونا ۔
Descensive Adjective متنزل ۔ نازل ہونے والا ۔ ( قوی ) قوت کم کرنے والا ۔ اترنے والا ۔ کمزور کرنے والا ۔
Descensus Noun ( طب ) نزول ۔ سقوط ۔
Descent نشیب ، تنزل ۔
Descerate Verb برے مقصد کے لیے واقف کرنا ، نجس کرنا ، ناپاک کرنا ۔
Descramble Verb جوڑنا ۔ ترتیب دینا ۔ توڑ کرنا ۔ اصل پیغام اخذ کرنا ۔
Describable قابلِ اظہار ۔ قابلِ بيان ۔ لائقِ توصيف ۔ قابلِ ذکر
Describe Verb توصیف کرنا ، خاکہ اتارنا ، بیان کرنا ۔