English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Derv | Noun | سواری گاڑیوں میں چلنے والا ڈیزل تیل ۔ ایسا ڈیزل جو گاڑیوں میں اِستعمال ہوتا ہے ۔ گاڑیوں میں اِستعمال ہونے والا آئل ۔ |
| Dervish | Noun | درویش ، قلندر ، متقی ۔ |
| Des | Noun | بغیر ۔ ازالہ ۔ جِس میں آکسیجن کا ایک ایٹم کم ہو ۔ |
| Des res | Noun | ڈھنگ کا مکان ۔ بہتر حالت میں گھر ۔ اچھی رہائش گاہ ۔ |
| Desacralize | Verb | غیر مقدس بنانا ۔ |
| Desalinate | ازالہ نمک کرنا ۔ | |
| Desalinated | ازالہ نمک کیا ۔ | |
| Desalination | Noun | ازالہ نمک ۔ بے نمک بنانے کا عمل ۔ نمک کے اخراج کا عمل ۔ |
| Desalination the removal of common salt from water for example to produce drinking water from seawater | Phrase | نمک ربائی ، سمندری پانی سے نمک ختم کرنے کا طریقہ تاکہ سمندری پانی کو زراعتی مقاصد کے لیے یا پینے کے لیے مناسب یا موزوں بنایا جائے ۔ |
| Desalination36598 | — | — |
| Desalinization | Noun, Verb | ازالہ نمک ۔ نمک کی مقدار کم کرنا ۔ |
| Desalt | Verb | نمک رُبائی کرنا۔ ازالہ نمک کرنا۔ خصوصاً سمندر کے کھاری پانی کی نمکینی دُور کر کے اسے قابل استعمال بنانا۔ |
| Desalter | Noun | نمک رُبا۔ نمکینی دُور کرنے والا۔ |
| Desanctify | Verb | غیر مقدس بنانا ۔ |
| Desanimania | Noun | سادگی ، بھول پن |
| Desaturate | Verb | سیری دور کرنا ۔ |
| Desaturated | Noun | صبل بانڈ ، دوسری سیری ، دو مرتبہ سیر شرہ |
| Desaturation | Noun | سیری ربائی ۔ |
| Desaults banyan | — | — |
| Descale | سکیل ہٹانا ، مفید مواد جو کہ پائپ کے اندر ہوتا ہے اس کو ختم کرنا ۔ | |
| Descaled | Verb | سکیل ھٹانا ، |
| Descamisado | Noun | ہسپانوی انقلاب ۲۳ ۔ ۱۸۲۰ء کے حریت پسند ۔ تشدد پسند انقلابی ۔ |
| Descant | Verb | ساز کے ساتھ گانا ، تقریر کرنا ، آزدانہ گفتگو کرنا ۔ |
| Descanted | Verb | ساز کے ساتھ گایا ۔ |
| Descanter | Noun | آہنگ والا۔ تفصیل سے بیان کرنے والا۔ |
| Descement s membrene | Adjective | پردہ قرینہ کی پیچھے کی ایک جھلی ۔ |
| Descemetitis | ایک جھلی کی سوزش ۔ | |
| Descemetocele | Noun | دیسیمی جھلی کا فتق |
| Descend | Verb | نازل ہونا ، اُترنا ، نیچے آنا ، اچانک حملہ کرنا ۔ |
| Descendable | Adjective | متوارث ۔ انتقال پذیر ۔ وراثتاً ۔ پہچنے کے قابل ۔ |