English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Denominate نام رکھنا بیان کرنا ۔
Denominated Verb نام رکھا ، بیان کیا ۔
Denomination Noun تسمیہ اسم۔ لقب۔ عرفیت۔ ذات۔ لقب۔
Denomination of land زمين کی قسم
Denomination of stamps مالیت اسٹامپ یا ٹکٹ ۔
Denominational Adjective اسم۔ لقب۔ نام وغیرہ سے متعلق۔
Denominational institution Noun فرقہ وارانہ ادارہ ۔
Denominational schools Noun فرقہ وارانہ مدارس ۔
Denominational value Noun موسومہ قدر ۔ طبقہ واری قدر ۔
Denominationalism Noun فرقہ واریت۔ طبقاتیت۔ گروہی۔
Denominationalist Verb فرقہ وارانہ اصول کا پیرو ۔
Denominationalize Verb ( تعلیم وغیرہ کو ) فرقہ وار بنانا ۔ کسی خاص فرقے کے لئے مخصوص کرنا ۔
Denominationally Adverb فرقہ وارانہ لحاظ سے۔ مذہبی طور سے۔
Denominative Noun لفظ مشتق ۔
Denominator Noun نسب نُما ۔ وہ عدد جو کسر میں نیچے ہو ۔
Denominator fraction Phrase نسب نما ، کسی کسر کی مقدار جسے عموماَ لکیر کے نیچے لکھا جاتا ہے جس سے اس کی قسم یا ان مساوی اجزاء کا اظہار ہوتا ہے جس میں وحدے کو تقسیم کیا گیا ہو ۔
Denominator of value Noun, Adjective ( ریاضیات و معاشیات ) قدر نما ۔
Denomintor Noun نسب نُما۔ کسی کسر کی مقدار جسے عموماً لکیر کے نیچے لکھا جاتا ہے۔
Denorcotized Noun نشہ آواراشیاء سے پاک
Denotable Adjective قابل تعمیر۔ قابل دلالت۔ قابل اشارہ۔
Denotation Noun تعبیر ۔ دلالت ۔ اشارہ ۔ نام ۔ ظاہر کرنے ۔ علامت ۔
Denotative Adjective تعبیری۔ متعلق بہ تعبیر۔ مظہر۔ اشارہ کرنے والا۔
Denotative connotative view
Denotative definition Noun مصداقی تعریف ۔
Denotative view Noun مصداقی نقطہ نظر ۔
Denotatively Adverb تعبیری لحاظ سے۔
Denote Verb سمجھانا ۔ بتانا ۔ دلالت کرنا ۔
Denoted ظاہر کیا ۔
Denotement Noun تعبیر۔ دلالت۔
Denoting stamp علامتی ٹکٹ ۔