English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Denial of title انکارِ حقيقت ۔ انکارِ ملکيت ۔ ردِ حقيقت
Denicotinize Verb نکوٹین رُبانی کرنا۔ کسی شے کو نکوٹین سے کُلّی طور پر پاک کرنا۔
Denidation Noun زمین پر پیدا ہونے والے بیکٹیریا جو آ تسیجن کی کمی کی صورت میں نائٹریٹس کوتوڑدیتے ہیں اور نائٹروجن کو آزاد کردیتے ہیں
Denied انکار کیا ۔
Denier Verb ریشم کی باریکی متعین کرنا ۔
Denigrate بدنام کرنا ۔
Denigrated Verb بدنام کیا ۔
Denigration Noun بدنامی۔ بدنامی کا داغ۔ کلنک کا ٹیکا۔
Denigrator Noun سیاہ کرنے والا۔ بدنام کُن۔ بدنام کرنے والا۔ مسود۔
Denim Noun موٹا سُوتی کپڑا۔ بھاری دو سوتی بنت کا کپڑا۔
Denisen رہنے والا شہری ۔
Denitrate Verb کسی مادے سے نائٹروجن کے آکسائیڈ دور کرنا ۔
Denitrated Verb کسی مادے سے نائٹروجن کے آکسائیڈ دور کی ۔
Denitration Noun شوریت رُبائی۔ ازالہ شوریت۔
Denitrification Noun مُرکب سے نائٹروجن رُبائی۔ مرکب سے ازالہ نائٹروجن۔
Denitrificator Noun شوریت دور کرنے کا آلہ ۔
Denitrifier Noun شورے دور کرنے کا عامل ۔
Denitrify Verb کسی مرکب سے نائٹروجن ختم کرنا۔
Denitrifying bacteria نائٹروجن پاش جراثیم ۔ زمین میں پائے جانے والے ایسے جراثیم جو آکسیجن کی غیر موجودگی میں نائٹریٹس اور نائٹریٹس اور نائٹرائٹس کو توڑ کر آزاد نائٹروجن پیدا کرتے ہیں ۔
Denitrifying bacteria nitrogen cycle Phrase ڈینی ٹرائی فائینگ بیکٹیریا ، تفصیل کے لیے نائٹروجن چکر دیکھو ۔
Denitrize Verb نائٹروجن اور اس کے مرکبات سے پاک کرنا ۔
Denizen Verb اجنبی کو ملکی حقوق بخشنا ۔ دخیل بنانا ۔
Denizenship Noun اِقامت ۔ قیام پزیری ۔ کھڑے ہونے کی حالت ۔
Denmark ڈنمارک ۔
Dennet Noun ایک ہلکی کھلی ہوئی دو پہیوں والی گاڑی ۔
Dennis browne Adjective لکڑی کی کھپچی جسے ایڑی کے کھنچاﺅ کے باعث پھرے ہوئے پیر کو سیدھا کرنے کے لیے باندھا جاتا ہے ۔
Dennis browne splints Noun دھاتی تَختیاں جِن کے نیچے نَرَم پَیڈ لَگے ہوتے ہَں ۔ ایک سلاخ اِنہَیں مِلاتی ہے اور بَچّے اِس میں پاوں اڑاتے ہَیں
Denntrition Adjective غذائیت کی کمی ۔
Denominable Adjective قابل تسمیہ ۔
Denominant Noun نسب نما ۔