English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Denotive Adjective دال۔ اشارہ کرنے والا۔
Denouement Noun حل قضیہ۔ انجام داستان۔ ڈراما کے پلاٹ کی گُتھی کا حتمی حل۔ کسی اسرار کا حل۔
Denounce Verb ملامت کرنا ۔علانیہ مجرم ۔ مخبری کرنا ۔
Denounced ملامت کیا ۔
Denouncement Noun علانیہ ملامت۔ مخبری۔ علانیہ الزام دہی۔
Denouncer Noun علانیہ ملامت کرنے والا۔ علانیہ مُلزَم ٹھہرانے والا۔ مخبر۔
Denounciation Noun علانيہ مجرم ٹھہرانا ۔ مخبری ۔ معاہدے کے خاتمے کا اعلان
Denovo proceeding or trial از سرِ نو سماعت ۔ از سرے نو کاروائی
Denovo proceedings or trial از سرِ نو سماعت ۔ از سرِ نو کاروائی ۔
Dens Noun ( تشریح و حیوانیات ) دندانہ ۔ سِن ( جمع اسنان ) دانت ۔
Dens caninus Noun ناب ( جمع انیاب ) ۔
Dens deciduus Noun ( تشریح و حیوانیات ) راضعہ ( جمع رواضع ) ۔
Dens serotinous عقل داڑھ ۔
Dense گاڑھا ۔
Dense a subset y of a metric space x is dense if everyy element of x is the limit of some sequence of elements of y Phrase کثافت ، فلم پیما ، فوٹو گرافی پلیٹ پر روشنی ریز گیما ریز وغیرہ سے بننے والے عکس کی کثافت کی پیمائش کے لیے آلہ ۔
Densely Adverb گُنجانی سے۔ گھنے طور پر۔
Denseness Noun گنجانی۔ گھنا پن۔ کثافت۔ ٹھوس پن۔
Denshire Verb گھاس ۔ ٹھنٹھی وغیرہ کو جلا کر زمین کو صاف کرنا ۔
Densi tensimeter
Densification Verb کثیف بنانا ۔ گھنا بنانا ۔ گنجان بنانا ۔
Densifier Noun کثیف بنانے کا عمل ۔ مکثف ۔
Densify Verb لکڑی کو سخت بناۓ کے لیے حرارت اور دباوٴ کے تحت بیروزہ میں بھگونا۔
Densimeter Noun کثافت پیما۔ وہ آلہ جس کی مدد سے کسی شے کی تقابلی کثافت۔
Densimetric Adjective متعلق بہ کثافت پیما۔
Densincisivus Noun ( تشریح ) تنیہ ( جمع تنایا ) ۔
Densitometer Noun کثافت عکس پیما۔ کسی مواد مثلاً منفی عکس کی مناظری کثافت ناپنے کے لیے ایک مخصوص قسم کا کثافت پیما۔
Density کثافت ۔ کسی مادہ کے اکائی حجم کی کمیت اسے کلو گرام فی کیوبک سینٹی میٹر یا پونڈ فی کیوبک فٹ ماپا جاتا ہے ۔
Density bottle Noun ثقل پیما بوتل ۔
Density drainage Noun ( جغرافیہ ) اخراج کثافت ۔
Density function Noun کثافت تفاعل ۔ ( فلکیات ) زاویہ گنجانیت ۔