deebal – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun, Name, Geology, Archiology, Historical

Urdu Meaning (اردو معنی)

کراچی سے 37 میل دور بھمبھور کے مقام پر ایک قدیم بندرگاہ۔ مسلمانوں نے ہندوستان میں سب سے پہلے اسی بندرگاہ پر اپنا جھنڈا لہرایا یہاں ہندوؤں کے مندر بکثرت تھے۔ اور وہ اسے دیول کہتے تھے۔

🔹 Roman Urdu