English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Capitalistic imperialism Noun سرمایہ دارانہ سامراج ۔
Capitalistic system Noun سرمایہ دارانہ نظام ۔
Capitalization Noun سَرمايَہ کاری ۔ سَرمايَہ ساز ۔
Capitalization stk Adjective سرمایہ کاری سرمایہ سازی تشخیص قیمت روپیہ کھرا کرنے کا رجحان یا میلان سرمایہ کاری کا عمل ۔
Capitalize Verb مال وغیرہ بیچ کر روپیہ رکھنا ، بطور اصل استعمال کرنا ، قیمت مشخص کرنا ۔
Capitalize on Verb کسی صورت حال یا موقع سے جتنا فائدہ اُٹھایا جا سکتا ہو اُٹھالینا ۔
Capitalized لفظوں کو بڑے کر کے لکھا ۔
Capitalized profits Noun اصلیاۓ ہوۓ منافع ۔
Capitalized value Noun اصلیائی ہوئی قدر ۔
Capitalized value fin Adjective کاروبار کے سالانہ نفع کو موجودہ آمدنی کی شرح سے تقسیم کر کے کاروبار کی قدر کا تخمینہ لگانے کا طریق ۔
Capitally Adverb بہتَرين ۔ قابِلِ تَعريف طَريقے سے ۔
Capitalstic society Noun سرمایہ دارانہ سماج ۔
Capitan Noun کپتان ۔ امیر البحر ۔
Capitana Noun امیر البحر کا جہاز ۔
Capitano Noun کپتان ۔ سردار ۔ اعلیٰ افسر ۔
Capitate Adjective راسی ۔ سَر شَکَل ۔ کھُنڈی دار ۔
Capitate bone Noun دو سروں والی ہڈی
Capitaten Noun گُچھے دار ہَڈّی ۔ بَدَن کی اُن آٹھ ہَڈّیوں میں سے ایک جِن کی شَکَل سَر نُما گُچھے دار ہے
Capitation Noun انسانوں کی گنتی ،فی کس محلول ، سرگنتی ۔
Capitation fee محصول فی کس ۔
Capitation grant انعام ۔ امداد فی کس ۔
Capitation tax Noun فی کس محصول ۔ کچھ حاصل کرنا ۔
Capitatum of bones Noun سر کی ہڈی
Capitatuon مردم شماری سر ڈنڈا ۔
Capite Noun حق لگان داری جس کی رو سے حکومت کی زمین پر فوراً قبضہ ہو جاتا ہے ۔
Capitellate Adjective چھوٹے سر والا ۔ گھنڈی دار ۔ گھنڈیوں کا گچھا ۔
Capitellum بیچدانی یا بازو کے نچلے سرے کی ہڈی کا گول ابھار ۔
Capitelum Noun بڑی ہڈی
Capitis ansa Noun سر کا پھندا
Capitis anterior rectum Noun عضلہ مستقیم راسیہ امامیہ