English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Capillaire Noun شربت سنبل ۔ نارنگی کے پھول سے بنا ہوا خوشبودار شربت ۔
Capillaments Noun پھول کے روئیں ۔
Capillare vas Noun عرق شعری ، چھوٹی نالی
Capillarectasia Noun بال جیسی باریک شریانوں کا پھیلنا
Capillaries بال جیسی باریک ناڑیاں ۔
Capillarimeter Noun شعری جذب کے اصول پر شراب کی تیزی ناپنے کا آلہ ۔
Capillaritis Noun عروق شعریہ کی سوزش
Capillarity Noun, Verb قوت شعری ۔ مائع کا باریک نالی میں سرایت کرنا ۔ شعریت ۔ شعری جذب و دفع کی طاقت ۔
Capillarity capillary action
Capillary بال جیسی مہین نالیاں ۔
Capillary action کیپلری ایکشن ( شعری عمل ) ۔ ایک صورت حال جس میں ایک کیپلری ٹیوب میں کسی مائع کا ابھر نا یا گرنا جب ٹیوب کو مائع میں ڈبو یا جاتا ہے ۔ مائع کی حدود پر غیر متوازن بین اسالماتی کشش کی وجہ سے پیدا ہونے والی صورت حال کے لیے اصطلاح استعمال کی جاتی ہے ۔ اسی صورت حال کے نیتجہ میں قطرے ، بلبلے اور تہیں ( فلمز) بنتی ہیں ۔
Capillary analysis Noun شعری تجزیہ ۔
Capillary apoplexy Noun شعری سکتہ
Capillary attraction Noun شعری جذب ۔ کششِ شعری ۔ کششِ اتصال ۔
Capillary bronchitic Noun نہایت شدید کھانسی
Capillary bronchitis ہوا کی نہایت باریک نالیوں کی سوزش ۔
Capillary chemistry Noun شعری کیمیا ۔
Capillary curve Noun شعری خم ۔
Capillary depression Noun بال نلی ۔ زوال ۔
Capillary electrometer Noun شعری الیکٹرو میٹر ۔
Capillary elevation Noun شعری چڑھاو ۔ بال اٹھان ۔
Capillary embolism Noun شعری سدہ
Capillary fragility Noun عروق شعریہ کا بھرابھرا پن
Capillary hemangioma Noun دموی عروقی رسولی کی عام قسم
Capillary hemorrhagic Noun خون کی چھوٹی نالیوں سے خون رسنا
Capillary method Noun بال نلی طریقہ ۔ شعری طریقہ ۔
Capillary pyrites نیکل کا سلفائیڈ ۔
Capillary raise Noun بال نلی عروج ۔ شعری اٹھان ۔
Capillary repulsion Noun بال نلی ہٹاوٴ ۔ شعری نفرت ۔ دفاع شعری ۔
Capillary ripple Noun بال نلی ہلکور ۔