capillary action – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

کیپلری ایکشن ( شعری عمل ) ۔ ایک صورت حال جس میں ایک کیپلری ٹیوب میں کسی مائع کا ابھر نا یا گرنا جب ٹیوب کو مائع میں ڈبو یا جاتا ہے ۔ مائع کی حدود پر غیر متوازن بین اسالماتی کشش کی وجہ سے پیدا ہونے والی صورت حال کے لیے اصطلاح استعمال کی جاتی ہے ۔ اسی صورت حال کے نیتجہ میں قطرے ، بلبلے اور تہیں ( فلمز) بنتی ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

کیپلری ایکشن (شعری عمل) ۔ ایک صورت حال جس میں ایک کیپلری ٹیوب میں کسی مائع کا ابھرنا یا گرنا جب ٹیوب کو مائع میں ڈبویا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu