English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Capillary rise Noun بال نلی عروج ۔ شعری اٹھان ۔
Capillary the smallest of the blood vessels in the body capillaries are only about 10 m in diameter and have walls only one cell thick to facilitate the exchange of materials between the blood and surrounding tissies blood flowinto capillaries from arteri Phrase کیپلری ، خون کی باریک نالیاں جس کا جسم پر عضو پر جال بچھا ہوا ہوتا ہے اور جو صرف خوردبین سے دیکھی جا سکتی ہے یہ شریانوں کو وریدوں سے ملاتی ہے ان کی دیواریں بہت پتلی ہوتی ہیں ان کے ذریعے خون کی آکسیجن خوراک اور اعضاء میں بیکار مادوں کا آپس میں تبادلہ با آسانی ہوتا ہے ، ان کی چار اقسام ہیں بائیں کیپلری ، بلڈ کیپلری ، لمف کیپلری جن کے افعال قدرے مختلف ہیں ۔
Capillary tube Noun بال نلی ۔ شعری نلکی ۔
Capillary water Noun جَذَب شُدَہ پانی ۔
Capillary wave Noun بال نلی لہر ۔ شعری لہر ۔
Capilliculture بالوں کو سدھارنے کا علاج ۔
Capilliform Adjective بال جیسا ۔ بال کی شکل کا ۔ بال کی مانند ۔
Capillitium Noun غیر خلیہ دار ریشوں کا مجموعہ جو لیس دار پھپھوندی کے تخمک کے پھٹنے کے درمیان بن جاتا ہے ۔
Capillorum Noun بال گرنا
Capillose Adjective بالوں سے بھرا ہوا ۔ بالدار ۔ شعری ۔
Capillurgy Noun غیر ضروری بالوں کو تباہ کرنا
Capilus Noun تالو کے بالوں کو ظاہر کرنے کے لئے جمع کا لفظ استعمال کیا جاتا ہے ۔
Capit Noun سر ۔ کِسی ستُون کا سب سے بالائی حِصَّہ ۔
Capita Noun کس ۔
Capita per
Capital Adjective سر کا یا سر سے متعلق ۔
Capital account Noun سَرمايَہ کھاتَہ ۔ حِساباتِ سَرمايَہ ۔
Capital accounts Noun سرمایہ کھاتے ۔
Capital accu mulation تجمیع سرمایہ ۔ روپیہ جمع کرنا ۔
Capital accumulation Noun اجتماع سرمایہ ۔
Capital allowances when Adjective نئی صنعتوں کے فروغ اور حوصلہ افزائی کے لیے حکومت کی طرف سے مخصوص اوقات میں ٹیکس میں چھوٹ ۔
Capital amount مقدار سرمایہ ۔ مقدار اصل ۔
Capital appropriation Noun اصل کی تقسیم تصرف ۔
Capital asset Noun اصل مالک ۔ اصل اثاثہ جات ۔
Capital assets اثاثات سرمایہ ۔ قائم اثاثے ۔
Capital assued Noun جاری کردہ سرمایہ ۔ ایسا سرمایہ جو قوم پر خرچ کیا جائے ۔
Capital at charge Noun سودوی اصل ۔ اصل متعلقہ ۔
Capital authorised
Capital budget Noun اصل بجٹ ۔
Capital called