English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Caper Noun اُچھَل کُود ۔ عجيب و غَريب کاروائی ۔
Caper bush Noun کلواری ، کپر ، خاروگ ، کبرا
Caper bush Noun کلواری ، کپر ، خاروگ ، کبرا
Caper tree Noun نیو ساوتھ ویلس کا ایک درخت ۔
Caper wort Noun کیار کی جنس کا ایک پودا ۔
Capercaillie capercailzie
Capercailye Noun جنگلی مرغ ۔ ایک قسم کا تیتر ۔
Capered خوشی سے بھاگا چھلانگیں لگائیں ۔
Caperer Noun, Adjective ایک قسم کی تیتری ۔ اُچھلنے کودنے والا ۔
Capernaite Noun استحالہ عشائی میں عقیدہ رکھنے والا ۔
Capernaitic Adjective استحالہ عشائی میں عقیدہ رکھنے والوں سے متعلق ۔
Capernoited Adjective چڑ چڑا ۔ مست ۔ مخمور ۔
Capernoitie Noun سر ۔
Capeskin Noun کيپ کھال ۔ چَرمِ بُز ۔
Capetian Adjective کاپيٹَس کے شاہی سِلسِلَہ خاندان سے مُتَعلِق ۔
Capful Noun معمولی مقدار ۔ کم مقدار ۔
Caphalad Noun سرکی جانب
Caphalalgy Noun درد سر ۔
Caphalhematocele Noun کھوپڑی کے نیچے خونی قتق
Caphalogyric Noun سر کی حرکات سے متعلقہ
Caphalopathy Noun سر کا مرض
Caphaurnaism Noun استحالہ عشائی کا عقیدہ ۔
Capi tal expenditure اخراجات سرمایہ ۔
Capi tal out lay مصارف سرمایہ ۔
Capias Noun (قانُون) حُکمِ حِراسَت ۔ گِرَفتاری کا پَروانَہ ۔
Capiat بچے دانی سے مسہ کاٹنے کا آلہ ۔
Capibara Noun کیپی بارا کی بدلی ہوئی شکل ۔
Capilin Noun موسل کی چرمی ٹوپی جو دھنکی کو ڈنڈے سے ملاتی ہے ۔
Capill Noun بال عروق شعریہ ۔ خُون کی نالیاں جو بال کی طرح باریک ہوتی ہیں ۔
Capillaceous Adjective شعرِيائی ۔ بالوں جيسا ۔